پیر‬‮ ، 21 ستمبر‬‮ 2026 

سرکاری ملازمین کی قبل از وقت ریٹائرمنٹ ،کسی قسم کے واجبات کی ادائیگی نہیں کی جائے گی،حکومت نے بڑا فیصلہ کرلیا،کھلبلی مچ گئی

datetime 13  اکتوبر‬‮  2018 |

سرگودھا(آن لائن)سرکاری ملازمین کی قبل از وقت ریٹائرمنٹ ،کسی قسم کے واجبات کی ادائیگی نہیں کی جائے گی،حکومت نے بڑا فیصلہ کرلیا،کھلبلی مچ گئی،حکومت نے سرکاری ملازمین کی جانب سے قبل از وقت ریٹائرمنٹ لینے پر پابندی لگانے کا فیصلہ کیا ہے۔

ذرائع کے مطابق 60 سال سروس پوری کرنے سے پہلے ریٹائرمنٹ لینے والوں کو کسی قسم کے واجبات کی ادائیگی نہیں کی جائے گی، تا ہم دوران سروس وفات پانے اور دیگر اہم وجوہات کی بناء پر ریٹائر ہونے والے ملازمین کو واجبات کی ادائیگی ہو سکے گی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…