اسلام آباد(نیوزڈیسک ) وفاقی وزیر اطلاعات پرویز رشید نے تحریک انصاف کے چیرمین عمران خان کی تقریرپر ردعمل میں کہا کہ ملتان کی ناکام جلسی نے عمران خان کو بد حواس کردیا ہے۔ وفاقی وزیر اطلاعات سینیٹر پرویز رشید نے کہا کہ ملتان کی ناکام جلسی نے عمران خان کو بد حواس کردیا ہے وہ کراچی جانے کی بجائے ملتان میں ناچ گانا کررہے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ میٹرو بس منصوبے پر عمران خان کی تکلیف دیکھنے لائق ہے جب کہ ملکی ترقی کے ساتھ ساتھ ان کی تکلیف بھی بڑھ رہی ہے۔
عمران خان کراچی جانے کے بجائے ملتان میں ناچ گانے میں مصروف رہے ،پرویزرشید
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
اسکولوں میں چھٹی کا اعلان کردیا گیا
-
طلبہ کےلئے خوشخبری،ہفتہ وار دو چھٹیوں کا اعلان
-
بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)
-
حکومت کی ایک سال کے لیے پیٹرولیم لیوی ختم کرنے کی تجویز
-
کراچی؛ فلیٹ سے ڈاکٹر، اسکی بیوی اور 3 بچوں کی لاشیں برآمد، ابتدائی تفتیش میں اہم انکشاف
-
حکومت کاپیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں رد و بدل کا اعلان
-
بھارت کے امیر ترین کھلاڑی ویرات کوہلی کی مالیاتی سلطنت کی تفصیلات سامنے آ گئیں
-
عالمی مارکیٹ میں تیل سستا ہو گیا، پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا امکان
-
شہریوں کیلئے بڑی سہولت، پاسپورٹ بنوانا مزید آسان
-
زلزلے کے جھٹکے،شہریوں میں خوف و ہراس پھیل گیا
-
دنیا بھر میں ایرانی ایئرلائنز کی سروس بند، نہ ٹکٹ نہ لینڈنگ کی اجازت ہوگی
-
اسلام آباد میں ممکنہ احتجاج، متعدد تعلیمی اداروں میں غیراعلانیہ تعطیلات
-
معاذ صداقت نے سی پی ایل فائنل میں ایک اور نئی تاریخ رقم کردی
-
خاتون کو ہراساں کرنے پر نجی بینک کے 4افسران کیخلاف مقدمہ



















































