جمعرات‬‮ ، 03 جولائی‬‮ 2025 

(ن) لیگ نے لاہور میں ضمنی انتخابات میں جیت کیلئے حکمت عملی تیار کر لی، حمزہ شہباز،سعدرفیق،پرویز ملک، خواجہ عمران نذیر اور سردارایازصادق کو اہم ذمہ داریاں سونپ دی گئیں

datetime 13  اکتوبر‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور(آئی این پی) (ن) لیگ نے لاہور میں ضمنی انتخابات میں مبینہ دھاندلی روکنے کیلئے حکمت عملی تیار کر لی‘(ن) لیگ کے قائد نوازشر یف نے فارم45لینے کیلئے حمزہ شہباز،سعدرفیق،پرویز ملک، خواجہ عمران نذیر اور سردارایازصادق سمیت مرد وخواتین کارکنان کو ایم اے او کالج آرآفس پہنچنے کی ہدایات کردی ‘کارکنوں کی 100سے زائد ٹیمیں بھی تشکیل دیدیں جو پولنگ اسٹیشنز سے آر او آفس تک گاڑیوں کے ساتھ رہیں گئے ‘کارکنان اس دوران موبائل فون سے ویڈیو بھی بنائیں گے۔ ذرائع کے مطابق

جب تک حتمی نتائج موصول نہیں ہو جاتے اس وقت تک قائدین اور کارکنان آر او آفس نزد عامر ہوٹل کے باہر موجود رہیں گے(ن) لیگ کے قائد نوازشر یف نے ہدایت کی ہے کہ مسلم لیگ ن کے کارکنان رزلٹ چوری ہونے سے بچانے کیلئے آج شام چھ بجے ایم اے او کالج آرآفس پہنچیں جب تک فارم 45پر حتمی رزلٹ موصول نہ ہوں اس وقت تک آراو آفس سے واپس نہ جائیں‘ مسلم لیگ ن کے رہنما حمزہ شہباز،سعدرفیق،پرویز ملک، خواجہ عمران نذیر اور سردارایازصادق بھی ایم اے او کالج آرآفس پہنچیں گے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وائے می ناٹ


میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…