جمعرات‬‮ ، 25 جون‬‮ 2026 

اوپن کرنسی مارکیٹ،پاکستانی روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قدر میں مزیداضافہ ہوگیا،برطانوی پونڈ کی قیمت میں مزیدکمی،سعودی ریال بھی مہنگا ہوگیا

datetime 13  اکتوبر‬‮  2018 |

کراچی (این این آئی) اوپن کرنسی مارکیٹ میں ہفتہ کوپاکستانی روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قدر میں50پیسے کا اضافہ ریکارڈ کیاگیاتاہم انٹربینک مارکیٹ ہفتہ وار تعطیل کے باعث بندرہی۔فاریکس ایسوسی ایشن آف پاکستان کے جاری کردہ اعدادوشمارکے ہفتہ کواوپن کرنسی مارکیٹ میں ڈالرکی قیمت خرید40پیسے اورقیمت فروخت میں50پیسے کا اضافہ ریکارڈ کیاگیا،

جس کے نتیجے میں امریکی ڈالر کی قیمت خرید131.40روپے سے بڑھ کر131.80روپے اورقیمت فروخت131.80روپے سے بڑھ کر132.30روپے ہوگئی جبکہ انٹربینک مارکیٹ ہفتہ وار تعطیل کے باعث بندرہی۔ہفتہ کویوروکی قیمت خریدمیں استحکام اورقیمت فروخت میں مزید50پیسے جبکہ برطانوی پاؤنڈکی قیمت میں مزید1.00روپے کی کمی ریکارڈ کی گئی،جس کے نتیجے میں بالترتیب یوروکی قیمت خرید149.50روپے پرمستحکم اورقیمت فروخت153.00روپے سے گھٹ کر152.50روپے جبکہ برطانوی پاؤنڈ کی قیمت خرید171.00روپے سے گھٹ کر170.00روپے اورقیمت فروخت174.50روپے سے گھٹ کر173.50روپے ہوگئی۔فاریکس رپورٹ کے مطابق سعودی ریال کی قیمت خریدمیں10پیسے اور قیمت فروخت میں20پیسے کااضافہ جبکہ یواے ای درہم کی قیمت خرید میں10پیسے کی کمی اور قیمت فروخت میں استحکام رہا،جس کے نتیجے میں باالترتیب سعودی ریال کی قیمت خرید34.40روپے سے بڑھ کر34.50روپے اورقیمت فروخت35.00روپے سے بڑھ کر35.20روپے اور یواے ای درہم کی قیمت خرید35.40روپے سے گھٹ کر35.30روپے اورقیمت فروخت36.00روپے پرمستحکم رہی۔ہفتہ کوچینی یوآن کی قیمت میں استحکام رہا ،جس کے نتیجے میں چینی یوآن کی قیمت خرید18.80روپے اور قیمت فروخت19.80روپے پرمستحکم رہی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



اواتار مائونٹین


اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…