اتوار‬‮ ، 06 جولائی‬‮ 2025 

ڈی آر ایس کے استعمال میں پاکستانی ٹیم کا اناڑی پن ختم نہیں ہوسکا

datetime 12  اکتوبر‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

دبئی(اسپورٹس ڈیسک) ڈی آر ایس کے استعمال میں پاکستان کا اناڑی پن ختم نہیں ہوا اور دبئی ٹیسٹ میں بھی جلد بازی میں ریویوز ضائع کردیے۔دبئی انٹرنیشنل اسٹیڈیم میں آسٹریلیا کیخلاف کھیلے گئے پہلے ٹیسٹ میں درست فیصلے کیے گئے ہوتے تو میچ کا نتیجہ پاکستان کے حق میں بھی ہوسکتا تھا،72رنز کی مزاحمت میں عثمان خواجہ کے ساتھ 132کی اہم شراکت قائم کرنے والے

ٹریوس ہیڈ44پر میدان بدر ہوجاتے اگر یاسر شاہ کی گیند پر ایل بی ڈبلیو کیلیے پاکستان نے ریویو لے لیا ہوتا، بیٹسمین بعد ازاں 72پر آؤٹ ہوئے لیکن مزید 20اوورز تک کریز پر رکے اور ڈرا کیلئے راہ ہموار کردی۔حارث سہیل کی گیند بھی عثمان خواجہ سمیت فضول ریویوز بھی لیے، جب پاکستان کو آخری 10اوورز میں 2وکٹوں کی تلاش اور ضرورت بھی تھی توکوئی موقع ہی نہیں بچا تھا۔

موضوعات:



کالم



وائے می ناٹ


میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…