بدھ‬‮ ، 05 اگست‬‮ 2026 

کراچی میں رینجرز ان ایکشن،78مشتبہ افراد گرفتار،بھاری اسلحہ بر آمد

datetime 15  مئی‬‮  2015 |

کراچی (نیوزڈیسک)رینجرز نے کراچی کے مختلف علاقوں میں ٹارگٹڈ آپریشن کر کے ٹارگٹ کلر اور کالعدم جماعت کے کارندوں سمیت 78مشتبہ افراد کو گرفتار کرلیا ہے، ملزموں سے بھاری مقدار میں اسلحہ بھی بر آمد کیا گیا۔ جمعہ کو ترجمان رینجرز کے مطابق رینجرز نے کراچی کے مختلف علاقوں خیمو گوٹھ، کورنگی، لانڈھی، گلشن اقبال، شاہ فیصل کالونی سمیت دیگر علاقوں میں ٹارگٹڈ آپریشن کر کے 78مشتبہ افراد کو گرفتارکرلیا ہے جن میں ٹارگٹ کلرز، بھتہ خور اور کالعدم تنظیموں کے کارندے شامل ہیں اور گرفتار ملزمان کے قبضے سے بھاری مقدار میں اسلحہ بھی برآمد کیا گیا ہے جس میں ایس ایم جی رائفلیں اور پستول شامل ہیں۔



کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)


گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…