جمعرات‬‮ ، 25 جون‬‮ 2026 

سعودی عرب کو پٹرول سے سات ماہ میں 487ارب ریال کی ریکارڈ آمدن

datetime 10  اکتوبر‬‮  2018 |

ریاض(این این آئی)سال 2018ء کے ابتدائی سات ماہ کے دوران سعودی عرب کو تیل برآمدات سے487ارب ریال کی ریکارڈآمدنی ہوئی۔عرب ٹی و ی کے مطابق ایک بیرل تیل کی اوسط قیمت 69.7 ڈالر رہی اور گزشتہ برس کے ابتدائی 9ماہ کے مقابلے میں 1.6فیصد تیل زیادہ برآمد کیا گیا۔2017ء کے ابتدائی 7ماہ کے مقابلے میں تیل آمدنی 37.6فیصد زیادہ ریکارڈ کی گئی۔ 2017ء کے ابتدائی 9ماہ کے دوران تیل سے 354.3ارب ریال کی آمدنی ہوئی تھی۔ 2018ء میں 133ارب ریال کی آمدنی زیادہ ہوئی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



اواتار مائونٹین


اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…