لاہور (نیوزڈیسک)لاہور میں نشے میں دھت کار سواردوشیزہ نے 4رکشاتباہ کردیئے، پولیس نے مبینہ طور پر نشے میں دھت خاتون ڈرائیور کو گرفتار کر لیا۔نواحی علاقے گرو مانگٹ روڈ پر کار کی ٹکر سے 4رکشے تباہ ہو گئے۔ حادثے میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔ پولیس نے ڈیفنس کی رہائشی خاتون کو حرست میں لے کر تھانہ غالب مارکیٹ منتقل کر دیا۔ پولیس کے مطابق خاتون برٹش نیشل اور مبینہ طور پر نشے میں دھت تھی۔ حادثے کا مقدمہ درج کر لیا گیا۔
لاہور میں نشے میں دھت کار سواردوشیزہ نے 4رکشاتباہ کردیئے
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
اسکولوں میں چھٹی کا اعلان کردیا گیا
-
طلبہ کےلئے خوشخبری،ہفتہ وار دو چھٹیوں کا اعلان
-
بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)
-
حکومت کی ایک سال کے لیے پیٹرولیم لیوی ختم کرنے کی تجویز
-
کراچی؛ فلیٹ سے ڈاکٹر، اسکی بیوی اور 3 بچوں کی لاشیں برآمد، ابتدائی تفتیش میں اہم انکشاف
-
حکومت کاپیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں رد و بدل کا اعلان
-
بھارت کے امیر ترین کھلاڑی ویرات کوہلی کی مالیاتی سلطنت کی تفصیلات سامنے آ گئیں
-
عالمی مارکیٹ میں تیل سستا ہو گیا، پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا امکان
-
شہریوں کیلئے بڑی سہولت، پاسپورٹ بنوانا مزید آسان
-
زلزلے کے جھٹکے،شہریوں میں خوف و ہراس پھیل گیا
-
دنیا بھر میں ایرانی ایئرلائنز کی سروس بند، نہ ٹکٹ نہ لینڈنگ کی اجازت ہوگی
-
اسلام آباد میں ممکنہ احتجاج، متعدد تعلیمی اداروں میں غیراعلانیہ تعطیلات
-
معاذ صداقت نے سی پی ایل فائنل میں ایک اور نئی تاریخ رقم کردی
-
خاتون کو ہراساں کرنے پر نجی بینک کے 4افسران کیخلاف مقدمہ



















































