اتوار‬‮ ، 25 مئی‬‮‬‮ 2025 

چین کا امریکا سے غیر دانش مندانہ اقدامات سے باز رہنے پر زور

datetime 9  اکتوبر‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

بیجنگ(انٹرنیشنل ڈیسک)امریکی وزیرخارجہ مائیک پومپیو کی قیادت میں امریکا کے اعلیٰ اختیاراتی وفد نے چین کا دورہ کیا ہے جہاں انہوں نے چینی ہم منصب وانگ ڑی سے بھی ملاقات کی۔ اس موقع پر چین نے امریکیوں کو خبردار کیا کہ وہ غیر دانش مندانہ اقدمات سے گریز کریں ورنہ اس کے خطرناک نتائج بھگتنا ہوں گے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق مائیک پومپیو کی قیادت میں امریکی وفد نے بیجنگ میں چینی وزیرخارجہ سے ملاقات کی۔ ملاقات کے دوران سخت جملوں کا تبادلہ ہوا۔ امریکی وزیر خارجہ

مائیک پومپیو نے اپنے چینی ہم منصب سے چین کے دارالحکومت بیجنگ میں ملاقات کی، اس دوران باہمی تنازعات کے پیش نظر سخت جملوں کا تبادلہ بھی ہوا۔ملاقات میں دونوں رہنماؤں نے اس عزم کا اظہار کیا کہ دونوں ملکوں کے درمیان باہمی مذاکرات چاہتے ہیں، تاکہ عالی تجارتی جنگ کے بجائے باہمی قربتیں پیدا ہوں۔ملاقات کے دوران چینی وزیر خارجہ وانگ ڑی نے تجارتی جنگ کا ذمہ دار امریکا کو قرار دیا، ان کا کہنا تھا کہ واشنگٹن حکومت نے تجارتی جنگ شروع کرتے ہوئے باہمی اعتماد کو نقصان پہنچایا۔

موضوعات:



کالم



گوٹ مِلک


’’تم مزید چارسو روپے ڈال کر پوری بکری خرید سکتے…

نیوٹن

’’میں جاننا چاہتا تھا‘ میں اصل میں کون ہوں‘…

غزوہ ہند

بھارت نریندر مودی کے تکبر کی بہت سزا بھگت رہا…

10مئی2025ء

فرانس کا رافیل طیارہ ساڑھے چار جنریشن فائیٹر…

7مئی 2025ء

پہلگام واقعے کے بارے میں دو مفروضے ہیں‘ ایک پاکستان…

27ستمبر 2025ء

پاکستان نے 10 مئی 2025ء کو عسکری تاریخ میں نیا ریکارڈ…

وہ بارہ روپے

ہم وہاں تین لوگ تھے‘ ہم میں سے ایک سینئر بیورو…

محترم چور صاحب عیش کرو

آج سے دو ماہ قبل تین مارچ کوہمارے سکول میں چوری…

شاید شرم آ جائے

ڈاکٹرکارو شیما (Kaoru Shima) کا تعلق ہیرو شیما سے تھا‘…

22 اپریل 2025ء

پہلگام مقبوضہ کشمیر کے ضلع اننت ناگ کا چھوٹا…

27فروری 2019ء

یہ 14 فروری 2019ء کی بات ہے‘ مقبوضہ کشمیر کے ضلع…