اتوار‬‮ ، 25 مئی‬‮‬‮ 2025 

کرپشن بے نقاب کرنیکی پاداش میں بلغاریہ کی خاتون صحافی بے دردی سے قتل

datetime 9  اکتوبر‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

صوفیہ (انٹرنیشنل ڈیسک)بلغاریہ میں ایک نوجوان خاتون صحافیہ کی جانب سے بدعنوانی بے نقاب کرنے کی کوشش اس کے لیے جان لیوا ثابت ہوئی۔عرب ٹی وی کے مطابق ویکٹوریا میرین نوا کوز دیائے دینوب کے کنارے پر واقعے روسی نامی شہر میں بے رحمی کے ساتھ قتل کردیا گیا۔پولیس کی جانب سے ابتدائی تحقیقات میں بتایا گیا ہے کہ ویکٹوریا میری نوا کے قتل کی اصل سبب ایک مالی بدعنوانی

کے اسکینڈل کی ویڈیو بنانا بنا ہے۔ اس نے بلغاریا میں یورپی یونین کے فنڈز سے جاری ایک ترقیاتی منصوبے میں ہونے والی کرپشن کاپتا چلانے کے بعد اس کے ثبوت کے لیے ایک ویڈیو تیار کی تھی،تحقیقات سے معلوم ہوا ہے کہ صحافیہ کو اغواء کرنے کے بعد اسے تشدد کا بھی نشانہ بنایا گیا۔ اس کے بعد اس کے سرمیں بھاری چیز مار کر کچل دیا گیا۔ اس کے ساتھ ساتھ اس کا گلا بھی گھونٹا گیا ہے۔

موضوعات:



کالم



گوٹ مِلک


’’تم مزید چارسو روپے ڈال کر پوری بکری خرید سکتے…

نیوٹن

’’میں جاننا چاہتا تھا‘ میں اصل میں کون ہوں‘…

غزوہ ہند

بھارت نریندر مودی کے تکبر کی بہت سزا بھگت رہا…

10مئی2025ء

فرانس کا رافیل طیارہ ساڑھے چار جنریشن فائیٹر…

7مئی 2025ء

پہلگام واقعے کے بارے میں دو مفروضے ہیں‘ ایک پاکستان…

27ستمبر 2025ء

پاکستان نے 10 مئی 2025ء کو عسکری تاریخ میں نیا ریکارڈ…

وہ بارہ روپے

ہم وہاں تین لوگ تھے‘ ہم میں سے ایک سینئر بیورو…

محترم چور صاحب عیش کرو

آج سے دو ماہ قبل تین مارچ کوہمارے سکول میں چوری…

شاید شرم آ جائے

ڈاکٹرکارو شیما (Kaoru Shima) کا تعلق ہیرو شیما سے تھا‘…

22 اپریل 2025ء

پہلگام مقبوضہ کشمیر کے ضلع اننت ناگ کا چھوٹا…

27فروری 2019ء

یہ 14 فروری 2019ء کی بات ہے‘ مقبوضہ کشمیر کے ضلع…