جمعرات‬‮ ، 13 فروری‬‮ 2025 

میلانیا ٹرمپ کا دورہ مصر : السیسی، خاتون اول سے ملاقات، اھرام کا دورہ

datetime 7  اکتوبر‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

قاہرہ (انٹرنیشنل ڈیسک)امریکی خاتون اول میلانیا ٹرمپ نے مصر کے دورے کے دوران مصری خاتون اول سے ملاقات کی۔ ملاقات کے بعد انہوں نے مصر کے تاریخی مقامات بالخصوص اھرام مصر اور ابو الھول کے مجمسے کا بھی دورہ کیا۔عرب ٹی وی کے مطابق مصر کے تاریخی مقامات کے دورے کے دوران مصری وزیر برائے آثارقدیمہ خالد العنانی، خاتون وزیر سیاحت رانیا المشاط اور دیگر اعلیٰ حکام بھی موجود تھے۔احرام مصر کے دورے کے دوران میلانیا ٹرمپ نے

مصر کی قدیم تہذیبی روایات پر حیرت کا اظہار کیا اور وہ اھرام سے بہت متاثر ہوئیں۔انہوں نے فرعونی لباس میں قاہر میں اوبرا بالیہ رقص بھی پیش کیا۔ بعد ازاں انہیں اھرام پینو راما کا دورہ کرایا گیا۔قاہرہ کے دورے کے دوران میلانیا ٹرمپ نے صدر مصری خاتون اول انتصار السیسی نے انہیں الوداع کیا۔مصر ایوان صدر کے ترجمان بسام راضی کا کہنا تھاکہ صدرالسیسی نے میلانیا ٹرمپ سے ملاقات میں دونوں ملکوں کے درمیان تعلقات کیفروغ اور باہمی شراکت اضافے پر بات چیت کی۔

موضوعات:



کالم



بے ایمان لوگ


جورا (Jura) سوئٹزر لینڈ کے 26 کینٹن میں چھوٹا سا کینٹن…

صرف 12 لوگ

عمران خان کے زمانے میں جنرل باجوہ اور وزیراعظم…

ابو پچاس روپے ہیں

’’تم نے ابھی صبح تو ہزار روپے لیے تھے‘ اب دوبارہ…

ہم انسان ہی نہیں ہیں

یہ ایک حیران کن کہانی ہے‘ فرحانہ اکرم اور ہارون…

رانگ ٹرن

رانگ ٹرن کی پہلی فلم 2003ء میں آئی اور اس نے پوری…

تیسرے درویش کا قصہ

تیسرا درویش سیدھا ہوا‘ کھنگار کر گلا صاف کیا…

دجال آ چکا ہے

نیولی چیمبرلین (Neville Chamberlain) سرونسٹن چرچل سے قبل…

ایک ہی راستہ بچا ہے

جنرل احسان الحق 2003ء میں ڈی جی آئی ایس آئی تھے‘…

دوسرے درویش کا قصہ

دوسرا درویش سیدھا ہوا‘ کمرے میں موجود لوگوں…

اسی طرح

بھارت میں من موہن سنگھ کو حادثاتی وزیراعظم کہا…

ریکوڈک میں ایک دن

بلوچی زبان میں ریک ریتلی مٹی کو کہتے ہیں اور ڈک…