اسلام آباد(نیوز ڈیسک)لالہ موسیٰ میں جی ٹی روڈ پر تیز رفتار ٹرالر کی ٹکر سے سکول جاتے بہن بھائی جاں بحق جبکہ، باپ شدید زخمی ہوگیا۔ تفصےلات کے مطابق لالہ موسیٰ کے علاقے صادق آباد کے نزدیک اشفاق احمد سائیکل پر سات سالہ ذوالقرنین اور پانچ سالہ مسکان کو سکول چھوڑنے جا رہا تھا کہ پیچھے سے آنے والے تیز رفتار ٹرالر نے سائیکل کو ٹکر مار دی۔ ذوالقرنین اور مسکان موقع پر ہی جاں بحق ہوگئے جبکہ بچوں کا باپ شدید زخمی ہو گیا جسے عزیز بھٹی ہسپتال گجرات منتقل کر دیا گیا۔ حادثے کے بعد ڈرائیور ٹرالر سمیت موقع سے فرار ہوگیا۔ پولیس نے وقعے کی تحقےقات شروع کردی بچوں کی لاشےں گھر پہنچنے پر علاقے مےں کہرام مچ گےا ۔
لالہ موسیٰ ، جی ٹی روڈ پر تیز رفتار ٹرالر کی ٹکر سے بہن بھائی جاں بحق ، باپ زخمی
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
اسکولوں میں چھٹی کا اعلان کردیا گیا
-
طلبہ کےلئے خوشخبری،ہفتہ وار دو چھٹیوں کا اعلان
-
بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)
-
کراچی؛ فلیٹ سے ڈاکٹر، اسکی بیوی اور 3 بچوں کی لاشیں برآمد، ابتدائی تفتیش میں اہم انکشاف
-
حکومت کی ایک سال کے لیے پیٹرولیم لیوی ختم کرنے کی تجویز
-
حکومت کاپیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں رد و بدل کا اعلان
-
بھارت کے امیر ترین کھلاڑی ویرات کوہلی کی مالیاتی سلطنت کی تفصیلات سامنے آ گئیں
-
عالمی مارکیٹ میں تیل سستا ہو گیا، پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا امکان
-
شہریوں کیلئے بڑی سہولت، پاسپورٹ بنوانا مزید آسان
-
زلزلے کے جھٹکے،شہریوں میں خوف و ہراس پھیل گیا
-
دنیا بھر میں ایرانی ایئرلائنز کی سروس بند، نہ ٹکٹ نہ لینڈنگ کی اجازت ہوگی
-
اسلام آباد میں ممکنہ احتجاج، متعدد تعلیمی اداروں میں غیراعلانیہ تعطیلات
-
معاذ صداقت نے سی پی ایل فائنل میں ایک اور نئی تاریخ رقم کردی
-
خاتون کو ہراساں کرنے پر نجی بینک کے 4افسران کیخلاف مقدمہ



















































