جمعہ‬‮ ، 12 دسمبر‬‮ 2025 

وفاقی کابینہ میں شامل 6نئے ارکان کو ان کے محکموں کا قلمدان سونپ دیا گیا،تفصیلات جاری

datetime 5  اکتوبر‬‮  2018 |

اسلام آباد (این این آئی)وفاقی کابینہ میں شامل نئے ارکان کو ان کے محکموں کا قلمدان سونپ دیا گیا ہے۔ صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے جمعہ کو پانچ وفاقی وزراء اور ایک وزیر مملکت سے ان کے عہدے کا حلف لیا تھا۔ کابینہ ڈویژن کی طرف سے جاری نوٹیفیکیشن کے مطابق وفاقی وزیر محمد میاں سومرو کو نجکاری، وفاقی وزیر

علی امین گنڈاپور کو امور کشمیر و گلگت بلتستان، وفاقی وزیر صاحبزادہ محمد محبوب سلطان کو قومی غذائی تحفظ و تحقیق، وفاقی وزیر محمد اعظم خان سواتی کو سائنس و ٹیکنالوجی اور وفاقی وزیر فیصل واوڈا کو آبی وسائل کا قلمدان تفویض کیا گیا ہے جبکہ وزیر مملکت زرتاج گل کو موسمیاتی تبدیلی کا محکمہ دیا گیا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



جج کا بیٹا


اسلام آباد میں یکم دسمبر کی رات ایک انتہائی دل…

عمران خان اور گاماں پہلوان

گاماں پہلوان پنجاب کا ایک لیجنڈری کردار تھا‘…

نوٹیفکیشن میں تاخیر کی پانچ وجوہات

میں نریندر مودی کو پاکستان کا سب سے بڑا محسن سمجھتا…

چیف آف ڈیفنس فورسز

یہ کہانی حمود الرحمن کمیشن سے شروع ہوئی ‘ سانحہ…

فیلڈ مارشل کا نوٹی فکیشن

اسلام آباد کے سرینا ہوٹل میں 2008ء میں شادی کا ایک…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(آخری حصہ)

جنرل فیض حمید اور عمران خان کا منصوبہ بہت کلیئر…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(چوتھا حصہ)

عمران خان نے 25 مئی 2022ء کو لانگ مارچ کا اعلان کر…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(تیسرا حصہ)

ابصار عالم کو 20اپریل 2021ء کو گولی لگی تھی‘ اللہ…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(دوسرا حصہ)

عمران خان میاں نواز شریف کو لندن نہیں بھجوانا…

جنرل فیض حمید کے کارنامے

ارشد ملک سیشن جج تھے‘ یہ 2018ء میں احتساب عدالت…

عمران خان کی برکت

ہم نیویارک کے ٹائم سکوائر میں گھوم رہے تھے‘ ہمارے…