منگل‬‮ ، 19 اگست‬‮ 2025 

ڈالر بے قابو لیکن یورو،پاؤنڈ،سعودی ریال اوریواے ای درہم کی قیمت کہاں تک جا پہنچی؟مارکیٹ میں تھرتھلی مچ گئی

datetime 4  اکتوبر‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی (آن لائن)انٹربینک مارکیٹ میں امریکی ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی روپے کی قدر میں کمی جبکہ اوپن کرنسی مارکیٹ میں غیرملکی کرنسیوں کے مقابلے میں پاکستانی روپے کی قدر میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔فاریکس ایسوسی ایشن آف پاکستان کے جاری کردہ اعدادوشمارکے بدھ کوانٹر بینک میں پاکستانی روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالرکی قدرمیں4پیسے کااضافہ ریکارڈ کیاگیا۔

جس کے نتیجے میں امریکی ڈالرکی قیمت خرید124.20روپے سے بڑھ کر124.24روپے اور قیمت فروخت124.30روپے سے بڑھ کر124.34روپے ہوگئی۔اوپن کرنسی مارکیٹ میں ڈالرکی خرید میں50پیسے اور فروخت میں60پیسے کی کمی ریکارڈ کی گئی،جس کے نتیجے میں امریکی ڈالر کی قیمت خرید127.30روپے سے گھٹ کر126.80روپے اورقیمت فروخت127.80روپے سے گھٹ کر127.20روپے ہوگئی۔یوروکی قیمت میں75پیسے اورجبکہ برطانوی پاؤنڈکی قیمت میں80پیسے کی کمی ریکارڈ کی گئی،جس کے نتیجے میں بالترتیب یوروکی قیمت خرید146.50روپے سے گھٹ کر145.75روپے اورقیمت فروخت148.50روپے سے گھٹ کر147.75روپے جبکہ برطانوی پاؤنڈ کی قیمت خرید164.80روپے سے گھٹ کر164.00روپے اورقیمت فروخت166.80روپے سے گھٹ کر166.00روپے ہوگئی۔فاریکس رپورٹ کے مطابق سعودی ریال کی قیمت میں30پیسے اوریواے ای درہم کی قیمت میں 40پیسے کی کمی ریکارڈ کی گئی،جس کے نتیجے میں بالترتیب سعودی ریال کی قیمت خرید33.90روپے سے گھٹ کر33.60روپے اورقیمت فروخت34.40روپے سے گھٹ کر34.10روپے اور یواے ای درہم کی قیمت خرید34.80روپے سے گھٹ کر34.40روپے اورقیمت فروخت35.30روپے سے گھٹ کر34.90روپے ہوگئی۔بدھ کوچینی یو آن کی قیمت خرید میں استحکام اور قیمت فروخت میں30پیسے کی کمی ریکارڈ کی گئی، جس کے نتیجے میں چینی یو آن کی قیمت خرید18.80روپے پرمستحکم اور قیمت فروخت19.90روپے سے گھٹ کر19.60روپے ہوگئی۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



اور پھر سب کھڑے ہو گئے


خاتون ایوارڈ لے کر پلٹی تو ہال میں موجود دو خواتین…

وین لو۔۔ژی تھرون

وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…

شیلا کے ساتھ دو گھنٹے

شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…

بابا جی سرکار کا بیٹا

حافظ صاحب کے ساتھ میرا تعارف چھ سال کی عمر میں…

سوئس سسٹم

سوئٹزر لینڈ کا نظام تعلیم باقی دنیا سے مختلف…

انٹرلاکن میں ایک دن

ہم مورج سے ایک دن کے لیے انٹرلاکن چلے گئے‘ انٹرلاکن…

مورج میں چھ دن

ہمیں تیسرے دن معلوم ہوا جس شہر کو ہم مورجس (Morges)…

سات سچائیاں

وہ سرخ آنکھوں سے ہمیں گھور رہا تھا‘ اس کی نوکیلی…

ماں کی محبت کے 4800 سال

آج سے پانچ ہزار سال قبل تائی چنگ کی جگہ کوئی نامعلوم…

سچا اور کھرا انقلابی لیڈر

باپ کی تنخواہ صرف سولہ سو روپے تھے‘ اتنی قلیل…

کرایہ

میں نے پانی دیا اور انہوں نے پیار سے پودے پر ہاتھ…