اتوار‬‮ ، 26 اکتوبر‬‮ 2025 

اب عمران خان کا نمبر ہے، طاہرالقادری نے عمران خان کی حکومت کیخلاف دھرنے کی دھمکی دیدی، تیاریاں شروع کر دیں،حیران کن صورتحال

datetime 3  اکتوبر‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور(نیوز ڈیسک) عوامی تحریک کے سربراہ طاہر القادری نے عمران خان کی حکومت کے خلاف دھرنے کی دھمکی دے دی، گزشتہ دھرنے میں ڈاکٹر طاہر القادری نے تحریک انصاف والوں کو سیاسی کزن قرار دیا تھا، معروف صحافی نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں لکھاکہ سانحہ ماڈل ٹاؤن میں رانا ثنااللہ اورشہباز شریف سمیت لیگی رہنماؤں کے خلاف کارروائی نہ کی

تو حکومت ایک اور دھرنے کے لیے تیار ہو جائے،اس ضمن میں عوامی تحریک نے حکومت کو پیغام پہنچا دیاہے جبکہ عوامی تحریک نے احتجاجی مہم کی تیاریاں شروع کر دیں، ذرائع کے مطابق رانا ثنااللہ کو گرفتار کرنے کا مطالبہ کیا گیا ہے۔ دوسری جانب ایک نجی ٹی وی چینل کا کہنا ہے کہ سابق صوبائی وزیر رانا ثناء اللہ کے خلاف سانحہ ماڈل ٹاؤن کا کیس دوبارہ کھلنے کا امکان ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



سیریس پاکستان


گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…

ایس 400

پاکستان نے 10مئی کی صبح بھارت پر حملہ شروع کیا‘…