پیر‬‮ ، 07 جولائی‬‮ 2025 

جہانگیر ترین جان ہتھیلی پہ رکھ کر عمران خان کے منع کرنے کے باوجود کیا کرتے رہے؟ اس سے زیادہ وفاداری کا اور کیا ثبوت ہو سکتا ہے؟ شیخ رشید نے بڑا دعویٰ کر دیا

datetime 1  اکتوبر‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور (نیوز ڈیسک) وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید احمد نے ایک نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ جو نسلی گھوڑے ہوتے ہیں وہ بھی بعض اوقات دوڑ میں زخمی ہو جاتے ہیں کیونکہ ان گھوڑوں کو ٹریک میں ہی گولی مار دی جاتی ہے، وفاقی وزیر ریلوے نے کہا کہ جہانگیر ترین اچھے آدمی ہیں اور انہوں نے تحریک انصاف کی بہت خدمت کی ہے، اس موقع پر وفاقی وزیر ریلوے نے کہا کہ جہانگیر ترین بیمار ہیں اور ان کے کئی آپریشن ہو چکے ہیں،

شیخ رشید احمد نے بتایا کہ میں نے لاہور کے جلسے میں دیکھا کہ جہانگیر ترین کے جسم پر ٹانکے لگے ہوئے تھے اور ان کی stitching بالکل تازہ تھی لیکن اس کے باوجود وہ عمران خان کی گاڑی چلا رہے تھے اور عمران خان نے جہانگیر ترین سے کہا تھا کہ تمہیں کوئی چیز لگے گی اور خدانخواستہ اس سے کوئی نقصان ہو سکتا ہے۔ وفاقی وزیر ریلوے نے کہا کہ کوئی شخص جان ہتھیلی پر رکھ کر کوئی کام کرے تو اس سے زیادہ وفاداری کا ثبوت کیا ہو سکتا ہے۔

موضوعات:



کالم



وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)


دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…