پیر‬‮ ، 07 جولائی‬‮ 2025 

سوزوکی مہران پر دفتر جانے والایہ شخص عمران خان نہیں بلکہ کون ہے؟سب کچھ سامنے آگیا

datetime 1  اکتوبر‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)عمران خان کا ہم شکل اپنی مہران گاڑی میں منزل کی طرف رواں دواں تھا کہ کسی نے ان کی ویڈیو بنا کر سوشل میڈیا پر وائرل کردی اور دعویٰ کیاکہ یہ وزیراعظم عمران خان ہیں جو وزیراعظم آفس جارہے ہیں لیکن اب اس کی حقیقت سامنے آگئی ہے ،نجی ٹی وی کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کے سوشل میڈیا ونگ نے ایک

ٹوئٹر پیغام کے ذریعے لوگوں کو آگاہ کیا کہ یہ صاحب سوزوکی مہران میں دفتر ضرور جاتے ہیں لیکن یہ وزیراعظم عمران خان ہرگز نہیں بلکہ نوشہرہ سے تعلق رکھنے والے انگریزی کے ایک استاد ہیں۔واضح رہے کہ وزیراعظم عمران خان بنی گالہ سے وزیراعظم ہائوس سفر کرنے کے لیے ہیلی کاپٹر استعمال کرتے ہیں۔جس پر وہ شدید تنقید کی زد میں بھی ہیں ۔

موضوعات:



کالم



وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)


دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…