جمعرات‬‮ ، 25 جون‬‮ 2026 

موبائل فون بینکنگ کا استعمال بڑھنے لگا، 195فیصد اضافہ ریکارڈ،اسٹیٹ بینک

datetime 1  اکتوبر‬‮  2018 |

کراچی(این این آئی)پاکستان میں موبائل فون بینکنگ کا استعمال بڑھنے لگا، اسٹیٹ بینک کی رپورٹ کے مطابق موبائل فون بینکنگ میں195فیصداضافہ ہوا ہے اور اس کا زیادہ استعمال اکاؤنٹس سے رقوم کی منتقلی کیلئے کیا گیا ہے ، گزشتہ مالی سال کے دوران410بلین روپے

کی موبائل فون بینکنگ کی گئی،اس حوالے سے 50 لاکھ ٹرانزیکشنز کی گئیں جن کا مجموعی حجم 196.4 ملین روپے تھا۔2017 کے مالی سال کے مقابلے میں 2018 کے مالی سال میں فون بینکنگ کی تعداد میں 21 فیصد جبکہ مالیت کے حساب سے 28 فیصد اضافہ ہوا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



اواتار مائونٹین


اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…