منگل‬‮ ، 08 جولائی‬‮ 2025 

طویل خاموشی کے بعد ن لیگ بالاخر میدان میں آگئی،12اکتوبر کو سیاسی طاقت دکھانے کی تیاریاں شروع، بڑا فیصلہ کرلیاگیا، رہنماؤں اورکارکنوں کو ہدایات جاری

datetime 28  ستمبر‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور ( این این آئی) مسلم لیگ (ن) نے حلقہ این اے 124کے ضمنی انتخاب کے سلسلہ میں 12اکتوبر بروز جمعہ کو موچی گیٹ میں جلسہ عام کیلئے ضلعی انتظامیہ سے اجازت مانگ لی جبکہ پولیس حکام کو بھی سکیورٹی انتظامات کے لئے خط لکھ دیا۔ مسلم لیگ (ن) لاہور کے جنرل سیکرٹری و رکن پنجاب اسمبلی خواجہ عمران نذیر کی جانب سے ڈپٹی کمشنر لاہور کو بھجوائے گئے خط میں ضمنی انتخاب کے سلسلہ میں 12اکتوبر

کو موچی میں ہونے والے جلسہ عام کی اجازت مانگی گئی ہے جس سے (ن) لیگ کی سینئر قیادت شرکت کرے گی۔ جبکہ خواجہ عمران نذیر کی طرف سے سپریٹنڈنٹ آف پولیس سکیورٹی لاہور کو بھی خط لکھا گیا ہے جس میں بتایا گیا ہے کہ مسلم لیگ (ن) 12 اکتوبر کو موچی میں جلسہ عام کا انعقاد کر رہی ہے جس سے (ن) لیگ کے سینئر رہنما خطاب کریں گے لہٰذا جلسے کے لئے فول پروف سکیورٹی فراہم کی جائے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)


دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…