کراچی (نیوزڈیسک) کراچی میں جس تھانے کی حدودمیں گذشتہ روز اسماعیلی برادری کودہشتگردی کانشانہ بنایاگیاتھا،اس تھانے کوسچل تھانہ کہاجاتاہے اوراس تھانے میں پولیس کے موبائل کے لئے دوگاڑیاں ہیں جوکہ وی آئی پی ڈیوٹی پرہیں جبکہ پولیس اہلکارتھانے سے گھراورگشت کرنے کے لئے چنگچی رکشوں کااستعمال کررہے ہیں ۔جس وقت وقوعہ پیش آیااس وقت بھی وہاں پرقائم پولیس چوکی پرپولیس اہلکارغائب تھے ۔
گاڑیاں وی آئی پیزپروٹوکول پر،پولیس کاچنگچی رکشوں پرگشت
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
اسکولوں میں چھٹی کا اعلان کردیا گیا
-
طلبہ کےلئے خوشخبری،ہفتہ وار دو چھٹیوں کا اعلان
-
بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)
-
کراچی؛ فلیٹ سے ڈاکٹر، اسکی بیوی اور 3 بچوں کی لاشیں برآمد، ابتدائی تفتیش میں اہم انکشاف
-
حکومت کی ایک سال کے لیے پیٹرولیم لیوی ختم کرنے کی تجویز
-
حکومت کاپیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں رد و بدل کا اعلان
-
بھارت کے امیر ترین کھلاڑی ویرات کوہلی کی مالیاتی سلطنت کی تفصیلات سامنے آ گئیں
-
عالمی مارکیٹ میں تیل سستا ہو گیا، پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا امکان
-
شہریوں کیلئے بڑی سہولت، پاسپورٹ بنوانا مزید آسان
-
زلزلے کے جھٹکے،شہریوں میں خوف و ہراس پھیل گیا
-
دنیا بھر میں ایرانی ایئرلائنز کی سروس بند، نہ ٹکٹ نہ لینڈنگ کی اجازت ہوگی
-
اسلام آباد میں ممکنہ احتجاج، متعدد تعلیمی اداروں میں غیراعلانیہ تعطیلات
-
معاذ صداقت نے سی پی ایل فائنل میں ایک اور نئی تاریخ رقم کردی
-
خاتون کو ہراساں کرنے پر نجی بینک کے 4افسران کیخلاف مقدمہ



















































