اسلام آباد (نیوز ڈیسک) افغان دارالحکومت کابل میں طالبان کی جانب سے ایک گیسٹ ہاﺅس پر حملے میں دو پاکستانی بھی جاں بحق ہوگئے ہیں۔ افغانستان میں پاکستانی سفارتخانے کے ترجمان اختر منیر کے مطابق بدھ کی رات کوحملے میں جاں بحق ہونیوالے پاکستانیوں میں چارسدہ کے عبدالستار اور سرگودھا کے اسماعیل اعوان شامل ہیں۔اسماعیل اعوان افغانستان میں بجلی سپلائی کرنیوالی کمپنی میں مشیر اور عبدالستار ایک افغان تعمیراتی کمپنی میں فنانس منیجر تھے ۔ ترجمان نے کہا کہ واقعہ میں دو پاکستانی معمولی زخمی بھی ہوئے ہیں۔ طالبان نے گیسٹ ہاﺅس پر حملے کی ذمہ داری قبول کرلی ہے۔ترجمان نے کہا کہ دونوں میتوں کو پاکستان بھیجنے کے انتظامات کئے جارہے ہیں۔اقوام متحدہ کے مطابق حملے میں 14 افراد جاں بحق ہوگئے تھے جس میں امریکی اور بھارتی شہری بھی شامل ہیں۔
کابل میں گیسٹ ہاﺅس پر حملے میں دو پاکستانی جاں بحق ہوئے، ترجمان پاکستانی سفارتخانہ
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
اسکولوں میں چھٹی کا اعلان کردیا گیا
-
طلبہ کےلئے خوشخبری،ہفتہ وار دو چھٹیوں کا اعلان
-
بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)
-
کراچی؛ فلیٹ سے ڈاکٹر، اسکی بیوی اور 3 بچوں کی لاشیں برآمد، ابتدائی تفتیش میں اہم انکشاف
-
حکومت کی ایک سال کے لیے پیٹرولیم لیوی ختم کرنے کی تجویز
-
حکومت کاپیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں رد و بدل کا اعلان
-
بھارت کے امیر ترین کھلاڑی ویرات کوہلی کی مالیاتی سلطنت کی تفصیلات سامنے آ گئیں
-
عالمی مارکیٹ میں تیل سستا ہو گیا، پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا امکان
-
شہریوں کیلئے بڑی سہولت، پاسپورٹ بنوانا مزید آسان
-
زلزلے کے جھٹکے،شہریوں میں خوف و ہراس پھیل گیا
-
دنیا بھر میں ایرانی ایئرلائنز کی سروس بند، نہ ٹکٹ نہ لینڈنگ کی اجازت ہوگی
-
اسلام آباد میں ممکنہ احتجاج، متعدد تعلیمی اداروں میں غیراعلانیہ تعطیلات
-
معاذ صداقت نے سی پی ایل فائنل میں ایک اور نئی تاریخ رقم کردی
-
خاتون کو ہراساں کرنے پر نجی بینک کے 4افسران کیخلاف مقدمہ



















































