اسلام آباد (نیوز ڈیسک)حکومتِ جاپان نے مئی کو کراچی میں ہونے والی دہشت گردی کے واقعے کی شدید مذمت کرتے ہوے جاں بحق اور زخمی ہونے والے معصوم لوگوں کے لواحقین سے افسوس اور دِلی ہمدردی کا اظہار کیا ہے۔ جاپان کی وزارتِ خارجہ کے پریس سیکرٹری نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ جاپان معصوم لوگوں کو نشانہ بنانے والی دہشت گردی کی اِن کارواہیوں کی سخت مذمت کرتا ہے۔ انھوں نے کہا کہ جاپان دہشت گردی چاہے وہ کسی بھی مقصد کے لیے ، کسی بھی شکل یا نوعیت کی ہو شدید مذمت کرتا ہے اور اِس بات کا تہیہ کرتا ہے کہ دہشت گردی کو کسی بھی شکل میں روا نہیں رکھا جا سکتا۔ ا©نھوں نے کہا کہ جاپان بین الاقوامی برادری کے تعاون سے حکومتِ پاکستان کی دہشت گردی کے خلاف جنگ کے لیے کی جانے والی کوششوں کی حمایت کےلئے پر©’ عزم ہے۔
حکومتِ جاپان کی کراچی میں دہشت گردی کے واقعے کی شدید مذمت ،لواحقین سے دِلی افسوس ،ہمدردی کا اظہار
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
بجلی کے یونٹ پر سیلز ٹیکس کا نیا طریقہ کار نافذ
-
پتھر کے زمانے سے اے آئی تک
-
متحدہ عرب امارات نے محدود مدت کیلئے بڑی سہولت دے دی
-
55 سالہ شخص کی 2 کم عمر لڑکیوں سے جنسی زیادتی
-
اسکول ہفتے میں 6 روز کھلیں گے ،نوٹیفکیشن جاری
-
ہونڈا CD 70 خریدنے والوں کے لیے اہم خبر
-
جامعات اور کالجز میں دو روزہ تعطیل کا فیصلہ
-
متحدہ عرب امارات نے پاکستانیوں کو ویزے جاری کرنا شروع کردیے
-
پی ٹی آئی رہنما کے قتل میں بڑی پیشرفت، قتل کے ماسٹر مائنڈ کا نام اور وجہ سامنے آگئی
-
واٹس ایپ میں ایک نئی دلچسپ اپ ڈیٹ کر دی گئی
-
ایران توانائی کی تنصیبات پر حملوں کی صورت میں کس کس ملک کو نشانہ بناسکتا ہے؟ نام سامنے آگئے
-
بینک سے سونا غائب کرنے اور 5 کروڑ کے فراڈ کے الزام میں بینک کیشئر سمیت 2 افراد گرفتار
-
اگر مزید جہازنہیں بھیجاگیا تو اسرائیل کے بجائے امریکی دفاع کے انتخاب پر مجبور ہوں گے، امریکی جنرل
-
اس سسٹم میں تم نے 30 سال کا سفر ساڑھے 3 سال میں طے کیا، اب تمہیں آکر پتہ چلا سسٹم بالکل خراب ہے: ران...



















































