جمعہ‬‮ ، 24 اکتوبر‬‮ 2025 

نواز شریف کیخلاف تمام مقدمات ختم، کیا کوئی ڈیل ہو رہی ہے؟ شیخ رشید نے اندر کی خبر دیدی، بڑا دعویٰ کر دیا

datetime 27  ستمبر‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (نیوز ڈیسک ) وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید احمدنے کہاہے کہ نواز شریف خاندان کی سیاست صفر ہو گئی ہے ،ان کو سیاست کا جذبہ ہوتا تو وہ پھر جی ٹی روڈ جاتے ، نواز شریف کے ساتھ کوئی این آر او نہیں ہو رہا ، این ا ٓر او کرنے کی کوئی گنجائش نہیں ۔وہ بدھ کو نجی ٹی وی سے گفتگو کر رہے تھے ۔ وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید نے کہا کہ ریلوے

کے بغیر کوئی سی پیک نہیں ہے ۔ کپتان نے مجھے یہاں کھلانے کا فیصلہ کیا ہے ۔ نواز شریف خاندان کی سیاست صفر ہو گئی ہے ۔ نواز شریف کو سیاست کا جذبہ ہوتا تو وہ پھر جی ٹی روڈ جاتے ۔ نواز شریف کے ساتھ کوئی این آر او نہیں ہو رہا ۔ این ا ٓر او کرنے کی کوئی گنجائش نہیں ہے ۔ انہوں نے کہا کہ عوام کی بات کرتا ہوں اس لئے میری بات سنی جاتی ہے ۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کنفیوز پاکستان


افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…

ایس 400

پاکستان نے 10مئی کی صبح بھارت پر حملہ شروع کیا‘…

سات مئی

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے وزیر خارجہ اسحاق…