منگل‬‮ ، 08 جولائی‬‮ 2025 

فوج اور عدلیہ کے خلاف بڑی کارروائی کا منصوبہ، میں انہیں چھوڑوں گی نہیں اور ۔۔۔! مریم نواز شدید مشتعل،اب کیا کرررہی ہیں؟معروف صحافی نے سنگین دعویٰ کردیا

datetime 26  ستمبر‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور(نیوزڈیسک)فوج اور عدلیہ کے خلاف بڑی کارروائی کا منصوبہ، میں انہیں چھوڑوں گی نہیں اور ۔۔۔! مریم نواز شدید مشتعل،اب کیا کرررہی ہیں؟معروف صحافی نے سنگین دعویٰ کردیا، تفصیلات کے مطابق معروف صحافی صابر شاکر نے سابق وزیراعظم نوازشریف کی صاحبزادی مریم نواز کے حوالے سے دعویٰ کیا ہے کہ اڈیالہ جیل سے رہائی کے بعد

مریم نواز نے جاتی امراء میں بیٹھ کر کہا ہے کہ ’’ میں پاک فوج اور عدلیہ کو چھوڑوں گی نہیں اور وقت آنے پر بھرپور جواب دیاجائے گا، نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے صابر شاکر نے دعویٰ کیا کہ ن لیگ کے ارادے پیپلزپارٹی کے ساتھ ضمنی انتخابات میں سیٹ ایڈجسٹمنٹ کے نہیں بلکہ کچھ اور ہی کرنے کے ہیں ، مریم نواز نے اپنی سوشل میڈیا ٹیم کو دوبارہ سرگرم کردیا ہے اور انہیں فوج اور عدلیہ کو تنقید کا نشانہ بنانے کا ٹاسک دیاگیا ہے انہوں نے انکشاف کیا کہ ن لیگ کی سوشل میڈیا ٹیم کے بہت سے لوگوں نے واپس آنے سے انکار کردیا ہے کیونکہ انہیں کہاگیاتھا کہ آپ سرکاری ملازم ہیں اور حکومت کی تبدیلی سے آپ کو کچھ نہیں ہوگا ان میں سے بہت سے لوگوں کو وزارت صحت پنجاب سے تنخواہیں بھی دی جاتی رہیں جبکہ کچھ کو پی ٹی وی سے اور کچھ کو دیگر سرکاری اداروں سے تنخواہیں ملتی رہی تھیں لیکن جب حکومت ختم ہوئی تو سب کچھ ختم ہو گیا اور نوجوانوں کے پاس کوئی ریکارڈ بھی نہیں جس کے باعث وہ بغیر نوکری کے پھر رہے ہیں۔صابر شاکر نے دعویٰ کیا کہ اب مریم نواز نے اپنی سوشل میڈیا ٹیم کو پھر سے فعال کردیا ہے اور انہیں ٹاسک دیاگیا ہے کہ فوج اور عتلیہ کو معاف نہیں کرنا ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ساڑھے چار سیکنڈ


نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…