منگل‬‮ ، 16 جون‬‮ 2026 

یہ ہوتی ہے تبدیلی؟خزانے کا ایک بڑا حصہ تزئین و آرائش پر کھا جانیوالی عمارتوں سے پیسہ کمانے کا منصوبہ تیار، پنجاب میں کونسی سرکاری عمارتوں کو لیز پر دینےکا فیصلہ کر لیا گیا؟تفصیلات طلب

datetime 25  ستمبر‬‮  2018 |

لاہور(نیوز ڈیسک)پنجاب میں تمام سرکاری ریسٹ ہائوسز کو کمرشل استعمال میں لانے کا فیصلہ کر لیا گیا، سرکاری ریسٹ ہائوسز بڑی کمپنیوں یا اداروں کو ماہانہ اور سالانہ کی بنیادوں پر لیز پر دینے کی بھی تجویز پیش کر دی گئی۔ذرائع کے مطابق پنجاب کے تمام محکموںکے ریسٹ ہائوسز لیز پر دیئے

جائیں گے جس کا مقصد سالانہ اخراجات سے نجات اور انکم میں اضافہ کرنا ہے ۔ پنجاب حکومت کی جانب سے تمام محکموں سے انکے زیر استعمال ریسٹ ہائوسز کی تفصیلات طلب کر لی گئی ہیں ۔وزیر اعلیٰ پنجاب کی منظوری کے بعد ریسٹ ہائوسز کو لیز پر دینے کے عمل کا باقاعدہ آغاز کیا جائے گا ۔



کالم



Pale Blue Dot


کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…