تحریک انصاف کی حکومت بھی ن لیگ کے نقش قدم پر چل پڑی عالمی بینک سے قرض لے لیاوہ بھی کتنا اور کس کام کیلئے؟بڑی خبر آگئی

25  ستمبر‬‮  2018

لاہور(نیوز ڈیسک) پنجاب حکومت نے عالمی بینک سے قرض لیکر سیاحت کو فروغ دینے کا منصوبہ تیار کر لیاجس کا باقاعدہ آغاز 13اکتوبر سے کیا جائے گا ۔ تفصیلات کے مطابق پنجاب حکومت کی جانب سے سیاحت کو فروغ دینے کیلئے منصوبہ تیار کیا گیا ہے جس کے لئے عالمی بینک 70کروڑ روپے کی رقم بطور قرض پنجاب حکومت کو دے گا جس سے سیاحت کے مقامات میں بہتری وتزئین وآرائش

کی جائے گی اورغیر ملکی سرمایہ کاروں کو بھی سیاحت کے فروغ کیلئے لایا جائے گا ۔ذرائع کے مطابق پبلک پرائیویٹ پارٹنر شپ کے تحت سیاحت کے منصوبے مکمل کئے جائیں گے،سیاحت کے اداروںکی استعداکار اور کیپسٹی بلڈنگ بھی کی جائے گی ،غیر ملکی سیاحوں کیلئے سیاحت اور سہولیات میں بھی بہتری لائی جائے گی ،پنجاب بھر میں 13اکتوبر سے باقاعدہ اس منصوبے کا آغاز کیا جائے گا ۔

موضوعات:



کالم



گوہر اعجاز سے سیکھیں


پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…