جمعرات‬‮ ، 12 مارچ‬‮ 2026 

کھلاڑیوں کا نیا کوڈ آف کنڈکٹ یکم اکتوبر سے لاگو ہوگا

datetime 25  ستمبر‬‮  2018 |

دبئی (سپورٹس ڈیسک)آئی سی سی کے چیف ایگزیکٹیو ڈیوڈ رچرڈ سن نے کہاہے کہ کھلاڑیوں کیلئے نیا کوڈ آف کنڈکٹ تیار ہوگیا جو یکم اکتوبر سیلاگو ہوگا۔میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ڈیوڈ رچرڈ سن نے کہاکہ اگلے سال ورلڈ کپ کے بعد ورلڈ ٹیسٹ چمپئن شپ کا بھی

آغاز کریں گے ۔انہوں نے کہا کہ انہیں خوشی ہے کہ کرکٹ کے تینوں فارمیٹس شائقین میں بیحد مقبول ہیں اور کرکٹ کو پسند کرنے والے شائقین کا بہت اچھا رسپانس آیا ہے۔انہوں نے کہا کہ وہ نہیں چاہتے کہ کھلاڑی ایک دوسرے کے خلاف نازیبا زبان استعمال کریں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



مذہبی جنگ(دوسرا حصہ)


بنی اسرائیل نے فلسطین واپسی کے بعد یہودا قبیلے…

مذہبی جنگ

رچرڈ نکسن امریکا کے 37ویں صدر تھے‘ یہ بھی ڈونلڈ…

اینڈ آف مسلم ورلڈ

ہمیں ایران امریکا جنگ کے نتیجے کو سمجھنے کے لیے…

عربوں کا کیا قصورہے؟

ایف 35 دنیا کا مضبوط اور مہلک ترین فائٹر جیٹ ہے‘…

اختتام کا آغاز

’’ہمارے پاس صرف 35 سال ہیں‘ ہم ان میں جتنا جی…

امانت خان شیرازی

بادشاہ اس وقت برہان پور میں تھا‘ مغل دور میں…

ہائوس آف شریف

جنرل غلام جیلانی نے جنرل ضیاء الحق کو آرمی چیف…

نواز شریف کی سیاست میں انٹری

لارنس گارڈن کے کرکٹ گرائونڈ میں میچ چل رہا تھا‘…

چوہے کھانا بند کریں

ہندوستان کا کوئی شہزادہ مہاتما بودھ کے پاس گیا…

رعونت پر بکھری ہوئی خاک

کراچی میں وسیم انصاری نام کا ایک چھوٹا سا سٹیج…

وہ واقعہ جو کتاب میں نہیں

1999ء میں دو وزیراعظم ہانگ کانگ میں ایک ہی ہوٹل…