بدھ‬‮ ، 05 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

فٹ بالر نیمار نے روتے ہوئے ننھے مداح کو گلے لگالیا

datetime 25  ستمبر‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

پیرس(سپورٹس ڈیسک)فرانس میں منعقد ہونے والے ایک میچ کے دوران نیمار کا ننھا مداح روتا ہواگراؤنڈ میں داخل ہوگیا اور دوڑتا ہوا نیمار کے پاس چلا آیا۔نیمار نے ننھے مداح کی آنکھوں میں آنسو دیکھے تو اسے گلے لگا کر ساتھ چلتے رہے اور سیکورٹی اہلکاروں کو بچے کو ہاتھ لگانے سے منع کردیا۔اس کے بعد نیمار نے اس ہی وقت اپنی شرٹ آتار کر ننھے مداح کو تحفے کے طور پر دے ڈالی جبکہ اس عمل پر وہاں موجود تماشائیوں نے تالیاں بجا کر نیمار کو داد دی.

موضوعات:



کالم



دنیا کا انوکھا علاج


نارمن کزنز (cousins) کے ساتھ 1964ء میں عجیب واقعہ پیش…

عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟

میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…