اتوار‬‮ ، 06 جولائی‬‮ 2025 

ہر کتا پاگل نہیں ہوتا، کچھ کتے ایک اور وجہ سے بھی کاٹ لیتے ہیں، صوبائی وزیرصحت عذرا پیچوہوکاکتوں کے کاٹنے سے متاثرہ مریضوں کے حوالے سے حیرت انگیز موقف سامنے آگیا

datetime 24  ستمبر‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی(این این آئی)صوبائی وزیرصحت عذرا پیچوہو نے کتوں کے کاٹنے سے متاثرہ مریضوں کے حوالے سے الگ ہی منطق کا اظہار کرتے ہوئے کہاہے ہر کتا پاگل نہیں ہوتا کچھ اپنے دفاع میں کاٹ لیتے ہیں۔تفصیلات کے مطابق کراچی میں آوارہ کتوں نے شہریوں کی زندگی اجیرن کردی، بچے گھروں سے نکلنے سے گھبرانے لگے لیکن صوبائی وزیر صحت نے عجب منطق پیش کردی۔ اورکہاکہ کتا کاٹے تو اسے پکڑ لیں کیونکہ

ہر کتا پاگل نہیں ہوتا، اکثر کتے اپنے تحفط کے لیے کاٹتے ہیں۔ڈاکٹر عذرا فضل پیجو ہونے کہاکہ ہرکتے کے کاٹنے کے شکار شخص کو ویکسین نہیں لگوانی چاہیے، کتوں کے کاٹنے کی ویکسین ہمارے پاس کثیر تعداد میں موجود ہے لیکن مہنگی ہونے کی وجہ سے اس کا استعمال سوچ سمجھ کر کرنا ہوگا۔صوبائی وزیرصحت نے کانگو وائرس کے بڑھتے کیسز کی روک تھام کے لیے اسپرے اور روک تھام کی ہدایات بھی دی۔

موضوعات:



کالم



وائے می ناٹ


میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…