منگل‬‮ ، 18 جون‬‮ 2024 

’’جیجو ۔۔جیجو‘‘پاک بھارت میچ کے دوران بائونڈری پر کھڑے شعیب ملک کو بھارتی فین نے ایسے دلچسپ انداز میں بلایا کہ شعیب ملک کیا کام کرنے پر مجبور ہو گئے، ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی

datetime 24  ستمبر‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)پاک بھارت میچ کے دوران بھارتی شائقین بائونڈری پر کھڑے شعیب ملک کو جیجو جیجوکہہ کر بلاتے رہے، ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی۔ تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز ہونیوالے پاک بھارت میچ کے دوران بھارتی شائقین بائونڈر پر کھڑے شعیب ملک کو دلچسپ انداز میں مخاطب کرتے رہے۔ ایک بھارتی فین نے بائونڈری پر کھڑے شعیب ملک کی ویڈیو بناتے

ہوئے انہیں مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ ’’جیجو جیجو، ایک بار ادھر دیکھیں نا‘‘ جس پر شعیب ملک اس بھارتی فین کے دلچسپ انداز اختیار کرنے پر اس کی جانب مڑ کر ہاتھ سے ویو کرنے پر مجبور ہو گئے۔ یاد رہے کہ پاکستانی بیٹسمین شعیب ملک ون ڈے انٹرنیشنل کرکٹ میں زیادہ رنز بنانے والے 7 ویں پاکستانی بیٹسمین بن گئے۔ اتوار کو ایشیا کپ سپر فور مرحلے میں بھارت کے خلاف میچ میں 78 رنز کی اننگز کھیل کر سابق ہم وطن کرکٹر سلیم ملک کے زیادہ رنز کا ریکارڈ توڑ کر یہ اعزاز حاصل کیا۔اس سے قبل شعیب ملک ٹی 20 کرکٹ میں بھی 8 ہزار رنز بنانے والے دنیا کے چوتھے بیٹسمین بن گئےہیں۔شعیب نے یہ اعزاز ویسٹ انڈیز میں کریبئن پریمیئر لیگ کے میچ میں ایمزون واریئرز کی جانب سے کھیلتے ہوئے بارباڈوس ٹرائی ڈینڈس کے خلاف 38 رنز کی اننگز کھیلتے ہوئے انجام دیا تھاجس کے بعد اب ان کے 8034 رنز ہوگئے ہیں جبکہ ان کا سب سے زیادہ اسکور 95رنز ہے۔اتوار کو ایشیا کپ سپر فور مرحلے میں بھارت کے خلاف میچ میں 78 رنز کی اننگز کھیل کر سابق ہم وطن کرکٹر سلیم ملک کے زیادہ رنز کا ریکارڈ توڑ کر یہ اعزاز حاصل کیا۔اس سے قبل شعیب ملک ٹی 20 کرکٹ میں بھی 8 ہزار رنز بنانے والے دنیا کے چوتھے بیٹسمین بن گئےہیں۔شعیب نے یہ اعزاز ویسٹ انڈیز میں کریبئن پریمیئر لیگ کے میچ میں ایمزون واریئرز کی جانب سے کھیلتے ہوئے بارباڈوس ٹرائی ڈینڈس کے خلاف 38 رنز کی اننگز کھیلتے ہوئے انجام دیا تھ

موضوعات:



کالم



صدقہ‘ عاجزی اور رحم


عطاء اللہ شاہ بخاریؒ برصغیر پاک و ہند کے نامور…

شرطوں کی نذر ہوتے بچے

شاہ محمد کی عمر صرف گیارہ سال تھی‘ وہ کراچی کے…

یونیورسٹیوں کی کیا ضرروت ہے؟

پورڈو (Purdue) امریکی ریاست انڈیانا کا چھوٹا سا قصبہ…

کھوپڑیوں کے مینار

1750ء تک فرانس میں صنعت کاروں‘ تاجروں اور بیوپاریوں…

سنگ دِل محبوب

بابر اعوان ملک کے نام ور وکیل‘ سیاست دان اور…

ہم بھی

پہلے دن بجلی بند ہو گئی‘ نیشنل گرڈ ٹرپ کر گیا…

صرف ایک زبان سے

میرے پاس چند دن قبل جرمنی سے ایک صاحب تشریف لائے‘…

آل مجاہد کالونی

یہ آج سے چھ سال پرانی بات ہے‘ میرے ایک دوست کسی…

ٹینگ ٹانگ

مجھے چند دن قبل کسی دوست نے لاہور کے ایک پاگل…

ایک نئی طرز کا فراڈ

عرفان صاحب میرے پرانے دوست ہیں‘ یہ کراچی میں…

فرح گوگی بھی لے لیں

میں آپ کو ایک مثال دیتا ہوں‘ فرض کریں آپ ایک بڑے…