جمعہ‬‮ ، 19 دسمبر‬‮ 2025 

و زیر اعظم عمران خان کے دورہ سعودی عرب کے دوران کن شرائط پر کیا مزاکرات ہوئے اور کیا معا ہد ے ہوئے؟ اہم سیاسی جماعت نے بڑا مطالبہ کردیا

datetime 23  ستمبر‬‮  2018 |

پشاور (آ ئی این پی) عوامی نیشنل پا رٹی کے ترجمان زاہد خان نے کہا ہے کہ وزیر اعظم کے دورہ سعودی عرب کے بارے میں پارلیمنٹ کو آگاہ کیا جائے ،کن شرائط پر کیا مزاکرات ہوئے اور کیا معا ہد ے ہوئے ، تر جمان عوا می نیشنل پا رٹی کی جا نب سے اتوار کو جا ری کر د ہ بیان میں کہا گیا ہے کہ و زیر اعظم کے دورہ سعودی عرب کے بارے میں پارلیمنٹ کو

آگاہ کیا جائے،پرائی جنگ میں شامل ہونے کا ملک ابھی تک خمیازہ بھگت رہا ہے، پاکستان میں دونوں مسالک کے مسلمان بستے ہیں، اپنے ملک کے معاملات میں دوسروں کو مداخلت کا حق غلط ہے، خارجہ پالیسی خود مختار اور آزاد ملک کی ہونی چاہیے ،بیرونی معاملات سے زیادہ اندرونی حالات توجہ کے متقاضی ہیں،پہلے ہی خطے کے ممالک سے تعلقات میں دراڑیں ہیں

موضوعات:



کالم



جو نہیں آتا اس کی قدر


’’آپ فائز کو نہیں لے کر آئے‘ میں نے کہا تھا آپ…

ویل ڈن شہباز شریف

بارہ دسمبر جمعہ کے دن ترکمانستان کے دارالحکومت…

اسے بھی اٹھا لیں

یہ 18 اکتوبر2020ء کی بات ہے‘ مریم نواز اور کیپٹن…

جج کا بیٹا

اسلام آباد میں یکم دسمبر کی رات ایک انتہائی دل…

عمران خان اور گاماں پہلوان

گاماں پہلوان پنجاب کا ایک لیجنڈری کردار تھا‘…

نوٹیفکیشن میں تاخیر کی پانچ وجوہات

میں نریندر مودی کو پاکستان کا سب سے بڑا محسن سمجھتا…

چیف آف ڈیفنس فورسز

یہ کہانی حمود الرحمن کمیشن سے شروع ہوئی ‘ سانحہ…

فیلڈ مارشل کا نوٹی فکیشن

اسلام آباد کے سرینا ہوٹل میں 2008ء میں شادی کا ایک…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(آخری حصہ)

جنرل فیض حمید اور عمران خان کا منصوبہ بہت کلیئر…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(چوتھا حصہ)

عمران خان نے 25 مئی 2022ء کو لانگ مارچ کا اعلان کر…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(تیسرا حصہ)

ابصار عالم کو 20اپریل 2021ء کو گولی لگی تھی‘ اللہ…