پیر‬‮ ، 27 اپریل‬‮ 2026 

بھارتی آرمی چیف کی گیدڑ بھبکیاں ،پاک بھارت کرکٹ ٹاکرے میں شائقین کا جوش و خروش عروج پر،آج ہونیوالے میچ کیلئے بڑا چیلنج دیدیاگیا

datetime 22  ستمبر‬‮  2018 |

لاہور (این این آئی) بھارتی آرمی چیف کی گیدڑ بھبھکیوں کے بعد روائتی حریفوں پاکستان اور بھارت کے درمیان آج (اتوار ) ہونے والا کرکٹ میچ کے لئے پاکستانی شائقین کرکٹ کا جوش و خروش مزید بڑھ گیا ۔ پاکستانی کرکٹ شائقین نے ایشاء کپ سپر فور مرحلے میں آج ہونے والے میچ میں قومی ٹیم کو بھرپور سپورٹ کرنے کے لئے تیاریاں کر لیں ۔ دوسری جانب سوشل میڈیا پر بھی پاکستانیوں کی جانب سے بھارتیوں کو پرجوش انداز میں چیلنج کیا جا رہا ہے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



گریٹ گیم (آخری حصہ)


میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…

لفظ اضافی ہوتے ہیں

نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(آخری حصہ)

ایران کا دوسرا کمال سیاحت ہے‘ میں 120 ملک گھوم…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(پہلا حصہ)

جون 2025ء تک ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی پہلی تحریک حسین باقری تھے‘ یہ…