نئے پاکستان میں بھیک مانگنے کا انوکھا انداز،لاہور میٹرو بس میں نوجوان لڑکی نے دوران سفر ایسی حرکت کر دی کہ دیکھنے والے ہاتھ ملتے رہ گئے

22  ستمبر‬‮  2018

لاہور( این این آئی)صوبائی دارالحکومت لاہور میں میوزک پر رقص کر کے بھیک مانگنے والی نوجوان بھکارن کے چرچے ہو گئے ،وارننگ کے باوجود باز نہ آنے پر میٹرو بس سے نیچے اتار دیا گیا ۔ تفصیلات کے مطابق پینٹ شرٹ میں ملبوس ایک نوجوان لڑکی ٹمبر مارکیٹ سٹاپ سے میٹرو بس میں سوار ہوئی اور بس کے چلتے ہی اس نے اپنے موبائل فون پر میوزک لگا لیا اور رقص شروع کر دیا۔

جس پر تمام مسافر ہکا بکا رہ گئے ۔ اس دوران بس ڈرائیور کی جانب سے لڑکی کو بار بار منع کیا گیا اور نیچے اتارنے کی وارننگ بھی دی گئی لیکن اس کے باوجود اس نے رقص جاری رکھا ۔ بس میں سوار خواتین مسافروں کی جانب سے اسے بھیک بھی دی گئی ۔ بس کے ڈرائیور نے لڑکی کو وارننگ کے باوجود باز نہ آنے پر آزادی فلائی اوور سٹاپ پر نیچے اتار دیا ۔

موضوعات:



کالم



کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟


فواد حسن فواد پاکستان کے نامور بیوروکریٹ ہیں‘…

گوہر اعجاز سے سیکھیں

پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…