بدھ‬‮ ، 15 جنوری‬‮ 2025 

بڑے ٹاکرے سے پہلے ہی پاکستان نے بھارت کو ناکوں چنے چبوا دئیے،بڑا ایونٹ جیت کر گولڈ میڈل اپنے نام کرلیا

datetime 22  ستمبر‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

دوحہ (این این آئی)پاکستان نے ایشین ٹیم اسنوکر چمپئن شپ میں بھارت کو ہرا کر گولڈ میڈل جیت لیا۔میڈیا رپورٹ کے مطابق دوحا میں کھیلی گئی ایشین ٹیم اسنوکر چمپئن شپ کے فائنل میں پہلے فریم میں بابر مسیح نے بھارت کے پنکج ایڈوانی پر 110۔2 پر قابو پایا، محمد آصف اچھی فارم میں نہیں تھے۔

ملکیت سنگھ نے انہیں 81۔47 سے زیر کرلیا۔ڈبلز میں پاکستانی جوڑی نے سخت مقابلے کے بعد 72۔70 سے برتری حاصل کرلی، پنکج ایڈوانی نے 68 کا فریم کھیلتے ہوئے آصف کو ہرا کر مقابلہ 2۔2 کردیا، فیصلہ کن فریم میں بابر مسیح نے ملکیت سنگھ کو 39۔18 سے زیر کرتے ہوئے پاکستان کو گولڈ میڈل کا حقدار بنادیا۔

موضوعات:



کالم



افغانستان کے حالات


آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…