پیر‬‮ ، 07 جولائی‬‮ 2025 

فٹ بالر زلاٹن ابراہیمووچ کے کیریئر کے500 گولز مکمل

datetime 20  ستمبر‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لندن (سپورٹس ڈیسک)سویڈن اور ایل اے گلیکسی کے فٹ بالر زلاٹن ابراہیمووچ نے کیریئر کے 500 گولز مکمل کر لئے، وہ دور حاضر میں اعزاز پانے والے دنیا کے تیسرے کھلاڑی بن گئے ہیں، اس سے قبل پرتگال کے کرسٹیانو رونالڈو اور ارجنٹائن کے لائنل میسی بھی کارنامہ انجام دے چکے ہیں۔ ابراہیمووچ نے ایف سی ٹورنٹو کےخلاف لیگ میچ میں شاندار گول کر کے گولز کی پانچویں سنچری مکمل کی، انہوں نے مالمو، ایجکس، یووینٹس، انٹرمیلان، بارسلونا، اے سی میلان، پیرس سینٹ جرمین اور ایل اے گیلیکسی کی نمائندگی کرتے ہوئے 438 گولز کئے جبکہ انہوں نے سویڈن کی طرف سے 62 انٹرنیشنل گولز کئے، اسطرح ان کے مجموعی گولز کی تعداد 500 ہو گئی ۔



کالم



وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)


دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…