بدھ‬‮ ، 05 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

شمالی اور جنوبی کوریا کا 2032ء میں شیڈول اولمپکس گیمز کی میزبانی کیلئے مشترکہ بڈ جمع کرانے پر اتفاق

datetime 20  ستمبر‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

پیانگ یانگ (سپورٹس ڈیسک)شمالی اور جنوبی کوریا نے 2032ء میں شیڈول اولمپکس گیمز کی میزبانی کیلئے مشترکہ بڈ جمع کرانے پر اتفاق کر لیا۔میڈیا رپورٹ کے مطابق یہ فیصلہ دونوں ممالک کے صدور نے پیانگ یانگ میں ملاقات کے دوران کیا۔ طویل عرصے کے بعد دونوں ممالک کے درمیان تعلقات میں بتدریج بہتری آ رہی ہے اور دونوں ممالک بڑے ایونٹس میں مشترکہ ٹیمیں میدان میں اتارتے ہیں۔

اگست میں منعقدہ ایشین گیمز میں بھی شمالی اور جنوبی کوریا نے مشترکہ طور پر ایک طلائی تمغہ جیتا تھا۔ اس کے علاوہ رواں برس منعقدہ سرمائی اولمپکس گیمز میں بھی دونوں ممالک کے ایتھلیٹس نے ایک جھنڈے تلے مارچ پاسٹ کیا تھا اور آئس ہاکی ایونٹ میں مشترکہ ٹیم اتری تھی۔ شمالی اور جنوبی کوریا سے قبل بھارت، آسٹریلیا، چین اور انڈونیشیا بھی میگا گیمز کی میزبانی میں دلچسپی ظاہر کر چکے ہیں۔

موضوعات:



کالم



دنیا کا انوکھا علاج


نارمن کزنز (cousins) کے ساتھ 1964ء میں عجیب واقعہ پیش…

عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟

میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…