اتوار‬‮ ، 09 اگست‬‮ 2026 

فٹنس مسائل : رافیل نڈال چائنہ اوپن اور شنگھائی ماسٹرز ٹینس ٹورنامنٹس سے دستبردار

datetime 20  ستمبر‬‮  2018 |

میڈرڈ(سپورٹس ڈیسک)شہرہ آفاق ہسپانوی ٹینس سٹار اور عالمی نمبر ایک رافیل نڈال فٹنس مسائل کے باعث آئندہ ماہ شیڈول چائنہ اوپن اور شنگھائی ماسٹرز ٹورنامنٹ سے دستبردار ہو گئے۔ نڈال رواں ماہ کھیلے گئے چوتھے اور آخری گرینڈ سلام یو ایس اوپن میں سیمی فائنل کے دوران گھٹنے کی انجری کی وجہ سے ریٹائرڈ ہوئے تھے، انجری

کی وجہ سے وہ فرانس کے خلاف ڈیوس کپ سیمی فائنل میں بھی ملک کی نمائندگی نہیں کر سکے تھے۔ نڈال نے اپنے بیان میں کہا کہ میں نے اپنی میڈیکل ٹیم کی مشاورت کے بعد چائنہ اوپن اور شنگھائی ماسٹرز ٹورنامنٹ میں حصہ نہ لینے کا فیصلہ کیا اور میں سو فیصد فٹنس حاصل کرنے کے بعد ہی دوبارہ کورٹس کا رخ کروں گا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)


میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…