منگل‬‮ ، 22 ستمبر‬‮ 2026 

مظفرگڑھ، مبینہ پولیس مقابلے میں 2 ڈاکو ہلاک ہوگئے

datetime 14  مئی‬‮  2015 |

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)مظفرگڑھ کی تحصیل علی پور میں مبینہ پولیس مقابلے میں 2 ڈاکو ہلاک ہوگئے۔پولیس کے مطابق علی پور کے کچے کے علاقے میں اشتہاری ڈاکوﺅں کی موجودگی کی اطلاع پر کارروائی کی گئی۔ڈاکوﺅں سے فائرنگ کے تبادلے میں انور اور عطا محمد نامی ڈاکو ہلاک جبکہ ان کے ساتھی فرار ہوگئے۔پولیس کے مطابق ہلاک ہونے والے ڈاکو رحیم یار خان اور مظفر گڑھ اضلاع کی پولیس کو قتل اور ڈکیتی کی متعدد وارداتوں میں مطلوب تھے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…