پیر‬‮ ، 27 اپریل‬‮ 2026 

آئی سی سی ویمن چمپئن شپ، ویسٹ انڈیز اور جنوبی افریقہ کے درمیان دوسرا ون ڈے آج کھیلا جائیگا

datetime 18  ستمبر‬‮  2018 |

برج ٹاؤن(سپورٹس ڈیسک)آئی سی سی ویمن کرکٹ چمپئن شپ کے سلسلے میں ویسٹ انڈیز اور جنوبی افریقہ کی ٹیموں کے درمیان تین ایک روزہ بین الاقوامی میچوں پر مشتمل سیریز کا دوسرا میچ (آج) بدھ کو برج ٹاؤن میں کھیلا جائیگا۔شیڈول کے مطابق دونوں ٹیموں کے درمیان تین میچوں کی سیریز کا تیسرا اور آخری ون ڈے 22 ستمبر کو کھیلا جائیگا۔ واضح رہے کہ آئی سی سی ویمن چمپئن شپ میں نیوزی لینڈ کی ٹیم 9 میں سے 6 فتوحات کے ساتھ پوائنٹس ٹیبل پر سرفہرست ہے، آسٹریلوی ٹیم پانچ فتوحات کے ساتھ

دوسرے، انگلینڈ پانچ فتوحات کے ساتھ تیسرے، پاکستان چار فتوحات کے ساتھ چوتھے، بھارت چار فتوحات کے ساتھ پانچویں، ویسٹ انڈیز تین کامیابیوں کے ساتھ چھٹے، جنوبی افریقہ دو کامیابیوں کے ساتھ ساتویں نمبر پر موجود ہے جبکہ سری لنکن ٹیم آٹھ میں سے ایک بھی میچ جیتنے میں کامیاب نہیں ہو سکی۔یاد رہے کہ جنوبی افریقن ویمن ٹیم کو میزبان ٹیم کے خلاف تین ون ڈے میچوں کی سیریز میں 1-0 کی برتری حاصل ہے۔ جنوبی افریقہ کی ویمن ٹیم نے ویسٹ انڈیز کو پہلے میچ میں 40 رنز سے شکست دی تھی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



گریٹ گیم (آخری حصہ)


میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…

لفظ اضافی ہوتے ہیں

نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(آخری حصہ)

ایران کا دوسرا کمال سیاحت ہے‘ میں 120 ملک گھوم…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(پہلا حصہ)

جون 2025ء تک ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی پہلی تحریک حسین باقری تھے‘ یہ…