پیر‬‮ ، 08 جون‬‮ 2026 

عمران خان کی 80سالہ فین سامنے آگئی ،حمیدہ بی بی نے ڈیمز فنڈ کیلئے کیسے چندہ جمع کرنا شروع کردیا؟ جان کر آپ بھی اس خاتون کی ہمت کو داد دینگے

datetime 16  ستمبر‬‮  2018 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)وزیراعظم کی جانب سے ڈیم کیلئے چندہ جمع کرنے کی کال پر80پشاور کی  سالہ بزرگ خاتون حمیدہ بی بی بھی میدان آگئی ۔ اپنی جھولی پھیلا کر چندہ جمع کرنا شروع کردیا ۔نجی ٹی وی کے مطابق 80 سالہ بزرگ خاتون حمیدہ بی بی کا تعلق پشاور کے علاقے تہکال سے ہے،بزرگ خاتون کا کہنا ہے کہ میرے بعد جو کچھ بھی ہے وہ عمران خان کا ہے ۔میں ان کی فین ہوں،شوکت خانم ہسپتال اور دھرنے میں اپنے

حصے کا کردار ادا کرنے والی خاتون کی ایک ہی خواہش ہے کہ کسی طرح عمران خان سے ملاقات ہو جائے ۔حمیدہ بی بی کا کہنا ہے کہ وہ ڈیم کیلئے اپنے رشتہ داروں،گلی محلے اور خود سے بھی چندہ جمع کر رہی ہیں ۔حمیدہ بی بی اپنے شوہر کی پنشن میں سے ہر ماہ 5 ہزار روپے ڈیم فنڈ میں جمع کراتی ہے ،حمیدہ بی بی کی عمران خان سے والہانہ محبت کی وجہ سے محلے کےلوگوں کے جانب سے انہیں عمران خان کی والدہ کہہ کر پکارا جاتا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ریو سیکریٹو


دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…