کراچی(نیوزڈیسک)سندھ کے سابق وزیر داخلہ ڈاکٹر ذوالفقار مرزا نے کہا ہے کہ سانحہ صفورا پر راو انوار کو گرفتار کر کے تفتیش کی جائے۔ آئی جی سندھ کو فوری طور پر گرفتار کیا جائے۔بدھ کو انسداد دہشت گردی کی عدالت میںپیشی کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ذوالفقار مرزا نے کہا کہ وہ تمام زاویوں سے دیکھنے اور اپنے تجربے کی بنیاد پر بتا رہے ہیں کہ سانحہ صفورا پر سب سے پہلے راﺅ انوار کو گرفتار کر کے تفتیش کی جائے۔ راﺅانوار پیسے دے کر لوگوں سے اپنی واپسی کے لئے مظاہرے کرا رہا ہے۔یہ کام راﺅ انوار کا ہو سکتا ہے، وہ وہاں اربوں کے کاروبار کو تحفظ دینے کے لئے آنا چاہتا ہے سابق وزیر داخلہ سندھ کا مزید کہنا تھا کہ آئی جی سندھ انتہائی کمزور ہیں، یہ آصف زرداری اور پھولن دیوی کے نوکر ہیں، ان کو فوری طور پر تبدیل کیا جائے۔ ذوالفقار مرزا نے ایس ایس پی آفس میں بیان ریکارڈ کرانے کے حوالے سے کہا کہ انہیں جان بوجھ کر ان علاقوں میں بلایا جا رہا ہے جہاں ا ن کی جان کو خطرہ ہے۔ ماضی میں لوگ اسپتالوں میں داخل ہو کر بیان دیتے تھے۔
سانحہ صفورا پر راﺅ انواراور آئی جی سندھ کو فوری طور پر گرفتار کیا جائے،ذوالفقار مرزا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)
-
حج 2027 پیکیجز، پہلی قسط اور اخراجات کی تفصیلات جاری
-
حکومت نے سولر بجلی سے متعلق نئی پالیسی پر غور شروع کردیا
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کردیا
-
اوم پوری کی اہلیہ نے شوہر کے ملازمہ سے تعلقات کا انکشاف کردیا
-
پی ٹی آئی رہنما کے قتل میں بڑی پیشرفت، قتل کے ماسٹر مائنڈ کا نام اور وجہ سامنے آگئی
-
پوتے نے بیگ میں توپ کے گولے رکھ دئیے، دادی ایئرپورٹ پر پکڑی گئیں
-
سینکڑوں عمرہ زائرین رُل گئے
-
بھارت کے معروف اداکار چل بسے
-
سعودی عرب جانے والے پاکستانیوں کے لیے بڑا اعلان
-
غلط ای چالان منسوخ کرانے کا آن لائن طریقہ پنجاب حکومت نے بتا دیا
-
پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کردی گئی
-
اگر مزید جہازنہیں بھیجاگیا تو اسرائیل کے بجائے امریکی دفاع کے انتخاب پر مجبور ہوں گے، امریکی جنرل
-
پی ٹی آئی رہنما عبداللہ طاہر کے قتل میں ملوث ملزم کوگی بٹ کا مبینہ وائس نوٹ سامنے آگیا



















































