اتوار‬‮ ، 21 جون‬‮ 2026 

پاکستان کے ایشیا کپ کے افتتاحی میچ میں کون کون کھیلے گا؟قومی ٹیم کی انتظامیہ نے ایسا فیصلہ کرلیا کہ کسی کے وہم و گمان میں بھی نہ ہوگا

datetime 15  ستمبر‬‮  2018 |

دبئی( آن لائن )پاکستان کے ایشیا کپ کے افتتاحی میچ میں قومی ٹیم کے سینئر کھلاڑیوں کو آرام دینے کا فیصلہ، 16 ستمبر کو ہانگ کانگ کیخلاف میچ میں قومی ٹیم کے سینئر کھلاڑیوں کو آرام دیا جائے گا تاکہ وہ بھارت کیخلاف میچ کیلئے تازہ دم رہیں۔ تفصیلات کے مطابق ۔پی سی بی کے نئے چیئرمین احسان مانی کی چیئرمین شپ میں گرین شرٹس کا پہلا امتحان ہوگا۔۔ پاکستانی ٹیم کا پہلا میچ 16ستمبر کو کوالیفائر

ٹیم ہانگ کانگ سے ہوگا۔بھارت اور پاکستان کی ٹیمیں 19ستمبر کو ٹکرائیں گی۔ ایشیا کپ میں پاکستان کے افتتاحی میچ سے قبل ٹیم مینیجمنٹ نے اہم فیصلہ کیا ہے۔ پاکستان کے ایشیا کپ کے افتتاحی میچ میں قومی ٹیم کے سینئر کھلاڑیوں کو آرام دینے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ 16 ستمبر کو ہانگ کانگ کیخلاف میچ میں قومی ٹیم کے سینئر کھلاڑیوں کو آرام دیا جائے گا تاکہ وہ بھارت کیخلاف میچ کیلئے تازہ دم رہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



محمد بوٹا انجم


محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…