کراچی(نیوزڈیسک) وزیراعلیٰ سندھ سید قائم علی شاہ نے سخت ترین سیکیورٹی حصار میں صفورا چورنگی پر سانحہ کی جگہ کا دورہ کیا۔ اس موقع پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ رینجرز اور پولیس کی کارکردگی کسی سے کم نہیں ہے۔ دہشتگردوں کو کیفر کردار تک پہنچا کر دم لیں گے۔ اپنے استعفیٰ دینے کا سوال گول کرتے ہوئے وزیراعلیٰ سندھ نے کہا کہ دہشتگردی کے واقعات تو ہر جگہ ہوتے ہیں۔ ایسے واقعات تو پنجاب اور خیبر پختونخوا میں بھی ہوئے ان سے استعفے کا پوچھا گیا؟۔ جب ہماری کارکردگی نہیں ہوگی تو یقننا استعفی دیں گے۔ انہوں نے اس عزم کا اظہار کیا کہ عوام کو مایوس نہیں ہونے دیں گے اور دہشت گردوں کو نہیں چھوڑیں گے
دہشتگردی کے واقعات ہر جگہ ہوتے ہیں، استعفیٰ کیوں دیں؟ وزیراعلیٰ سندھ
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
اسکولوں میں چھٹی کا اعلان کردیا گیا
-
طلبہ کےلئے خوشخبری،ہفتہ وار دو چھٹیوں کا اعلان
-
بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)
-
کراچی؛ فلیٹ سے ڈاکٹر، اسکی بیوی اور 3 بچوں کی لاشیں برآمد، ابتدائی تفتیش میں اہم انکشاف
-
حکومت کی ایک سال کے لیے پیٹرولیم لیوی ختم کرنے کی تجویز
-
حکومت کاپیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں رد و بدل کا اعلان
-
بھارت کے امیر ترین کھلاڑی ویرات کوہلی کی مالیاتی سلطنت کی تفصیلات سامنے آ گئیں
-
عالمی مارکیٹ میں تیل سستا ہو گیا، پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا امکان
-
شہریوں کیلئے بڑی سہولت، پاسپورٹ بنوانا مزید آسان
-
زلزلے کے جھٹکے،شہریوں میں خوف و ہراس پھیل گیا
-
دنیا بھر میں ایرانی ایئرلائنز کی سروس بند، نہ ٹکٹ نہ لینڈنگ کی اجازت ہوگی
-
اسلام آباد میں ممکنہ احتجاج، متعدد تعلیمی اداروں میں غیراعلانیہ تعطیلات
-
معاذ صداقت نے سی پی ایل فائنل میں ایک اور نئی تاریخ رقم کردی
-
حکومت بجلی کی خرید و فروخت کے عمل سے باہر؛ صارفین اب بجلی خود خرید سکیں گے



















































