منگل‬‮ ، 22 ستمبر‬‮ 2026 

خیبرپختونخوا سے سینیٹ کی خالی نشست پر تحریک انصاف کے اعظم سواتی کامیاب

datetime 13  مئی‬‮  2015 |

پشاور(نیوزڈیسک)خیبرپختونخوااسمبلی میں عوامی نیشنل پارٹی کے اعظم خان ہوتی کے انتقال سے خالی ہونے والی سینیٹ کی نشست پر تحریک انصاف کے اعظم خان سواتی کامیاب ہوگئے ہیں۔سینیٹ کی نشست پر ضمنی انتخاب کے لئے خیبرپختونخوااسمبلی میں پولنگ کا عمل شام 4 بجے تک جاری رہا۔ غیر سرکاری غیر حتمی نتیجے کے مطابق ضمنی انتخاب میں صوبائی اسمبلی کے 124 میں سے 118 ارکان نے حق رائے دہی استعمال کیا۔ اعظم سواتی 71 ووٹ لے کر سینیٹر منتخب ہوگئے جبکہ غلام علی کو 41 ووٹ ملے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…