بدھ‬‮ ، 05 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

انٹر ریجن انڈر 19 تھری ڈے کرکٹ ٹورنامنٹ کے پانچویں مرحلے کا آغاز کل ہوگا

datetime 15  ستمبر‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

راولپنڈی (این این آئی)انٹر ریجن انڈر 19 تھری ڈے کرکٹ ٹورنامنٹ کے پانچویں مرحلے کا آغاز (کل) پیر سے ہوگا ٗپی سی بی کے مطابق پانچویں مرحلے میں ملک کے مختلف مقامات پر 9 میچ کھیلے جائیں گے۔ تفصیلات کے مطابق راولپنڈی اور لاہور ریجن وائٹس کے مابین میچ مرغزار کرکٹ گراؤنڈ، اسلام آباد میں شروع ہوگا۔ فاٹا اور ملتان ریجن کی ٹیمیں این بی پی سپورٹس کمپلیکس، کراچی میں مدمقابل ہوں گی۔ ایبٹ آباد اور کراچی ریجن بلیوز کے درمیان میچ یو بی ایل سپورٹس کمپلیکس، کراچی میں کھیلا جائے گا۔

کوئٹہ اور ڈیرہ مراد جمالی ریجن کی ٹیمیں ٹی ایم سی گراؤنڈ، کراچی میں پنجہ آزما ہوں گی۔ بہاولپور اور حیدر آباد ریجن کے درمیان میچ نیشنل گراؤنڈ، اسلام آباد میں کھیلا جائے گا۔ لاہور ریجن بلیوز اور سیالکوٹ کی ٹیمیں جناح سٹیڈیم، گوجرانوالہ میں مدمقابل ہوں گی۔ اسلام آباد اور پشاور ریجن کے درمیان میچ سپورٹس کمپلیکس، مردان میں کھیلا جائے گا۔ لاڑکانہ اور کراچی ریجن وائٹس کی ٹیمیں فیصل آباد میں نبرد آزما ہوں گی جبکہ فیصل آباد اور آزاد جموں کشمیر کے درمیان میچ میرپور کرکٹ سٹیڈیم میں کھیلا جائے گا۔

موضوعات:



کالم



دنیا کا انوکھا علاج


نارمن کزنز (cousins) کے ساتھ 1964ء میں عجیب واقعہ پیش…

عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟

میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…