پیر‬‮ ، 27 اپریل‬‮ 2026 

ویرات کوہلی کو اب بھی بہت کچھ سیکھنے کی ضرورت ہے : سنیل گواسکر کی تنقید

datetime 15  ستمبر‬‮  2018 |

نئی دہلی(سپورٹس ڈیسک) سابق کپتان سنیل گواسکر نے کہاہے کہ ویرات کوہلی کو اب بھی بہت کچھ سیکھنے کی ضرورت ہے۔بھارتی اخبار کے مطابق سابق کپتان سنیل گواسکر نے کہا کہ تدبیر کی بات کی جائے تو بظاہر ایسا دکھائی دیتا ہے کوہلی کو اب بھی ’’بہت کچھ سیکھنے‘‘ کی ضرورت ہے۔سنیل گواسکر نے کہا کہ انگلینڈ کے

خلاف بھارت کی ناکامی حیران کن نہیں کیونکہ ٹیم نے ٹیسٹ کرکٹ کی مناسب تیاری نہیں کی تھی،ہم نے دیکھا جنوبی افریقا میں کیا ہوا تھا اور اب انگلینڈ میں کیا ہوا، پرانی کہاوت ہے اگر آپ تیاری نہ کریں تو ناکامی کے لئے تیار رہیں۔سابق بھارتی کپتان کا کہنا تھا کہ ہمیں پچ اور مخالف ٹیم کو دیکھتے ہوئے اپنی اوپننگ جوڑی، مڈل آرڈر بیٹسمین اور آل راؤنڈرز کا انتخاب کرنا چاہئے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



مذاکرات کی اندرونی کہانی


پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…

لفظ اضافی ہوتے ہیں

نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(آخری حصہ)

ایران کا دوسرا کمال سیاحت ہے‘ میں 120 ملک گھوم…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(پہلا حصہ)

جون 2025ء تک ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…