منگل‬‮ ، 22 ستمبر‬‮ 2026 

اثاثہ جات ریفرنس: سکیورٹی خدشات کے باعث زرداری کی حاضری سے استثنیٰ کی در خوا ست منظو ر

datetime 13  مئی‬‮  2015 |

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)راولپنڈی کی نیب عدالت نے پیپلزپارٹی کے شریک چیئرمین آصف زرداری کو سیکیورٹی خدشات کے باعث حاضری سے استثنا دیتے ہوئے سماعت 21مئی تک ملتوی کردی گئی ہے۔سابق صدر آصف زرداری کیخلاف اثاثہ جات ریفرنس کی سماعت راولپنڈی احتساب عدالت کے جج خالد رانجھا نے کی۔آصف زرداری کی وکیل فاروق ایچ نائیک کی جانب سے دی گئی درخواست کو نیب عدالت نے منظور کرتے ہوئے سماعت ملتوی کی۔درخواست میں وکیل فاروق ایچ نائیک نے کہا کہ سیکیورٹی خدشات کے باعث آصف زرداری پیش نہیں ہوسکتے ، حاضری سے استثنیٰ دیا جائے، میرے موکل آئندہ سماعت پر پیش ہو جائینگے۔عدالت نے درخواست منظور کرتے ہوئے آصف زرداری کو اگلی سماعت پر پیش ہونےکاحکم دیا۔ سماعت کے بعد میڈیا سے گفتگو میں فاروق ایچ نائیک کا کہنا تھا کہ ماضی میں آصف علی زرداری کو اچھی سیکیورٹی نہیں فراہم کی گئی، حکومت پنجاب کو چاہیے کہ سابق صدر کو بہترین سیکیورٹی فراہم کرے۔ فاروق ایچ نائیک کا کہنا تھا کہ آصف زرداری چاہتے ہیں کہ کیس چلے اورجلدسے جلدختم ہو۔

مزید پڑھئے:پاکستان نے چین سے اہم ہتھیارمانگ لیا

 

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…