اسلام آباد(نیوز ڈیسک)آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے کراچی میں دہشت گردانہ واردات کے بعد دورہ سری لنکا منسوخ کر دیا ہے۔ آئی ایس پی آر کے ترجمان عاصم سلیم باجوہ کے مطابق آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے 3 روزہ دورے پر کولمبو پہنچنا تھاجہاں پر آرمی چیف سری لنکن صدراور دیگر حکام سے ملاقاتیں کرنا تھیں تاہم کراچی میں دہشت گردی کا افسوس ناک واقعہ کے بعد آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے 3 روزہ دورہ سری لنکا کو منسوخ کر دیا ہے ۔
کراچی میں دہشتگردی ،آرمی چیف نے دورہ سری لنکا منسوخ کر دیا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
ووزی ناں (Vozinha)
-
عامر خان کی اہلیہ گوری سپراٹ کتنے اثاثوں کی مالک ہیں؟
-
سونے کی قیمت میں آج بھی بڑی کمی
-
دورانِ سروس وفات پانے والے ملازمین کے بچوں کے لیے بڑا فیصلہ
-
غیر ملکی خواتین سے اجتماعی زیادتی، 3 ملزمان کا ڈی این اے میچ کر گیا
-
23 سال سے مجھے ختم کرنے کی کوشش کی جا رہی ہے، کرسٹیانو رونالڈو
-
سولر پینلز کی قیمتوں میں بڑی کمی، بیٹریاں اور انورٹرز بھی سستے ہوگئے
-
سعودی عرب جانے والے افراد کیلئے خوشخبری
-
تیل کی قیمت میں 26 سالوں میں سب سے بڑی کمی
-
عالمی مارکیٹ میں تیل کی قیمتیں مزید گر گئیں
-
راولپنڈی کے 150 سال پرانے کیس میں 3 گرفتاریاں، ملزمان کا 4 روزہ ریمانڈ حاصل
-
بچوں کے لیے نادرا جووینائل کارڈ بنوانے کا آسان طریقہ کار جانیے
-
تمھارے لیے کماتا ہوں، میری خواہش پوری کرو؛ بہو نے ناجائز مطالبے پر سسر کوہلاک کردیا
-
صحت کارڈ سے کینسر اور کارڈیک سرجری کا علاج ختم



















































