اتوار‬‮ ، 21 جون‬‮ 2026 

روی شاستری سے انگلینڈ میں ناقص کارکردگی پر جواب طلب کیا جائے گا

datetime 10  ستمبر‬‮  2018 |

ممبئی(سپورٹس ڈیسک) بھارتی کرکٹ بورڈ کی کمیٹی آف ایڈمنسٹریٹرز کی جانب سے ہیڈ کوچ روی شاستری سے انگلینڈ میں ناقص کارکردگی پر جواب طلب کیا جائے گا۔بی سی سی آئی کے ایک آفیشل کے مطابق

وطن واپسی پر روی شاستری سے خراب کارکردگی پر وضاحت بھی طلب کی جائے گی۔یاد رہے کہ انگلینڈ میں ٹوئنٹی 20 سیریز میں کامیابی کے بعد بھارت ون ڈے اور پھر ٹیسٹ سیریز میں شکست سے دوچار ہوگیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



محمد بوٹا انجم


محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…