منگل‬‮ ، 11 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

اتفاق یا کچھ اور۔۔۔؟کھلاڑی بھی کپتان کے نقش قدم پر،حلف اٹھاتے وقت عمران خان جس لفظ پر اٹکے ،عارف علوی بھی اس لفظ کو ٹھیک طرح سے بول نہ پائے

datetime 9  ستمبر‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) عارف علوی نے آج صدر مملکت کا حلف اٹھا لیا لیکن وہ بھی وزیراعظم عمران خان کی طرح حلف لیتے ہوئے اٹک گئے۔حلف لیتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے کہ عارف علوی بھی ختم النبین کا لفظ ٹھیک طرح سے ادا نہ کر پائے۔تقریب میں چیف جسٹس سپریم کورٹ آف پاکستان میاں ثاقب نثار نے نومنتخب صدر سے ان کے عہدے کا حلف لیا۔حلف برداری تقریب میں سبکدوش صدر ممنون حسین ، وزیراعظم عمران خان،چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی

جنرل زبیر حیات، آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ،ایئر چیف مارشل مجاہد انور خان، چیف آف نیول اسٹاف ظفر محمود عباسی، وفاقی وزرا، مسلح افواج کے سربراہان، چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی، اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر، چینی وزیرخارجہ اور سعودی وزیراطلاعات سمیت دیگرغیرملکی سفیروں و شخصیات نے شرکت کی۔وزیر اعظم عمران خان کی کفایت شعاری اور سادگی پالیسی کے تحت ایوان صدر میں بھی  مہمانوں کی تواضع چائے اور بسکٹ سے کی گئی۔



کالم



ایکسپریس کے بعد(پہلا حصہ)


یہ سفر 1993ء میں شروع ہوا تھا۔ میں اس زمانے میں…

آئوٹ آف سلیبس

لاہور میں فلموں کے عروج کے زمانے میں ایک سینما…

دنیا کا انوکھا علاج

نارمن کزنز (cousins) کے ساتھ 1964ء میں عجیب واقعہ پیش…

عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟

میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…